وزیراعظم عمران خان کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان سے ملاقات کے دوران ایوان بالا کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی

ملاقات کے دوران مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے نوجوان پارلیمانی رہنماؤں کی تربیت سازی کا منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کیا۔اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے فیڈریشن اہمیت کی حامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ سکوک بانڈز پر عالمی برادری اور سرمایہ کاروں کا مثبت ردعمل حکومت پر اعتماد کا مظہر ہے۔ قومی اداروں کو مضبوط بنانے میں وزارت پارلیمانی امور کا کلیدی کردار ہے،تحریک انصاف قومی اداروں کو مضبوط اور فعال بنانے کے لیے پرعزم ہے۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا کے تناظر میں آنے والے وقت کی مکمل منصوبہ بندی کررہے ہیں، ہم نے حالات کا مقابلہ اور عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ عوام عید کے دوران حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد یقینی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر مکمل عملدرآمد کا اعلاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر مکمل عملدرآمدکااعلان کردیا اور کہا حکومت فیصلوں پرمن وعن عملدرآمد یقینی بنائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے بابر اعوان کی ملاقات -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قومی اداروں کومضبوط ،فعال بنانے کے لیے پرعزم ہے،اس ضمن میں وزارت پارلیمانی امور کا کلیدی کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی۔بابر اعوان نے نوجوان پارلیمنٹیرینز کی تربیت سازی کا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم کی سپلائی پر پابندی سے آٹا کی قیمت بڑھنے کا خدشہ - ایکسپریس اردوبلوچستان کو ایک سے ڈیڑھ کروڑ گندم کی بوریوں کی ضرورت ہے، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن Imran will do something Inshallah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل فکر مند نہ ہوں حالات اب تیزی سے آپ کے حق میں ہونا شروع ہو گئے ہیں اب جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس میں کامیابی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل کا پاکستانیوں کیلئے محبت بھرا پیغام، پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردومجھے پاکستان سے محبت ہے ہمارا ڈراما دیکھنے کے لیے آپ سب کا شکریہ، ارطغرل زبردست۔۔۔👍🏼👍🏼 Wow May get position of SAPM for Turkish Dramas.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی ملٹری میڈیکل ٹیم کا نیشنل کمانڈآپریشن سنٹرکا دورہ،پاکستانی ماہرین کی کوششوں کی تعریفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میجر جنرل ہوانگ چنگ ژین کی سربراہی میں دس رکنی چینی ملٹری میڈیکل ٹیم نے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »