ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 30 کروڑ ڈالر کے ہنگامی قرض کی منظوری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 30 کروڑ ڈالر کے ہنگامی قرض کی منظوری -

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے 30 کروڑ ڈالر کا ہنگامی قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

اس حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا سے متاثرہ افراد کے علاج اور غریبوں کی مدد کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے ایمرجنسی امدادی قرض کا بندوبست کیا ہےجس کے تحت پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق یہ رقم ادویات اور طبی آلات کی خریداری، ہسپتالوں اور ڈاکٹرز پر خرچ کی جائے گی۔ اس کے علاوہ احساس پروگرام کے تحت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے غریب خاندانوں کی مالی معاونت بھی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanti Gand Marwa kar Ganddoo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف کی مچھ اور کیچ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمتشہبازشریف کی مچھ اور کیچ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت Pakistan Balochistan Terrorism TerroristAttack PakArmy ShahbazSharif Condemns Martyrs president_pmln pmln_org OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم Read News SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز کی ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت - ایکسپریس اردواپنے ملک کے حالات اور احتیاطی تدابیر کو یقینی بناکر ہاکی میدانوں میں کام کیا جاسکتا ہے، ایف آئی ایچ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟سیادۃ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اسکالر کھانسی سے نکلنے والی آواز کا تجزیہ کر کے کرونا وائرس کی تشخیص کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ ARYNEWSOFFICIAL انتہائی فضول ٹویٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طےپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پا گیا، دونوں ٹیمیں سیریز میں تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلیں گی۔ایک میڈیارپورٹ میںبتایا گیا ہے کہ قومی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »