نفرت انگیز تقریر کرنے کا الزام عمران خان کیخلاف مقدمہ کیلئے پولیس کو درخواست دیدی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نفرت انگیز تقریر کرنے کا الزام، عمران خان کیخلاف مقدمہ کیلئے پولیس کو درخواست دیدی گئی

ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست جی الیون ٹو کے رہائشی ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ نے تھانہ رمنا میں دی، جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ملزم عمران احمد خان نیازی فوج، عدلیہ اور پولیس افسران کیخلاف عوام کو بغاوت پر اکسا رہا ہے جبکہ پبلک پریشر کرکے اپنی پارٹی اور پارٹی کارکن کے حق میں فیصلے کروانا چاہتا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئی جی ، ڈی آئی جی اور ملزم شہباز گل کا ریمانڈ دینے والی خاتون مجسٹریٹ صاحبہ کو دھمکی دی کہ آپکے خلاف کیس کروں گا، کسی بھی معزز جج کو دھمکی دینا یا کام سے روکنا دہشت گردی کے زمرے...

متن میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران نیازی کی تقریر سے عدلیہ اور بار دونوں کے وقار و جذبات کوٹھیس پہنچ رہی ہے، اس لیے ملزم عمران نیازی کو گرفتار کیا جائے۔ایس ایچ او رمنا شاہد زمان کا کہنا ہے کہ درخواست پر فی الحال مقدمہ درج نہیں کیا گیا، تقریر ایف نائن پارک میں ہوئی وقوعہ تھانہ مارگلہ کا بنتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداروں کیخلاف نفرت انگیز تقریر، عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر اداروں کیخلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر مقدمہ کیلئے درخواست جمع کروادی گئی۔ رجیم چینج آپریشن میں شامل ہر شخص غدار ہے چاہے اس کا تعلق میڈیا سے ہو ادارے سے ہو یا پھر سیاستدان ہو How pathetic!! These tactics cant stop the ever increasing love, respect of Pakistanis for Imran Khan n cant stop Pakistanis from hating this Corrupt govt n all those who are involved in inhumane treatment of Shahbaz Gill!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نفرت انگیز تقریر: عمران خان کی گرفتاری کیلئے مقدمہ درج کرنے کی درخواست - ایکسپریس اردوملزم عمران احمد خان نیازی فوج، عدلیہ اور پولیس افسران کیخلاف عوام کو بغاوت پر اکسا رہا ہے، درخواست مزید پڑھئے: ExpressNews Come one you think ppl are blind? It’s now that we have started to see things clearly Tm log mulzim
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر جج، اسلام آباد پولیس کو دھمکیاں دینے کا الزام، اندراج مقدمہ کی درخواست - BBC Urduسابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری، آئی جی اور ڈی آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے کے الزام میں اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ ادھر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریر پر مقدمہ درج کرنے کے لیے مشاورت ہو رہی ہے۔ Announcement by IK that we will file legal case against IG and Judge comes under threat? What a joke. Please check up with a good psychiatrist. ICantBreathe 🤣🤣🤣😂😂😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خاتون جج کو دھمکی عمران خان قانون کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: رانا ثنا12:24 AM, 21 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ خاں نے کہا ہے کہ عمران خان نے دھمکی دی، ساری دنیا نے لائیو دیکھا، اب قانون 🤧💥🔥🦴🖕 صرف بھڑک Wu bhi khatoon he thi jisko Raat k 3 bjy usk ghr se utha k bgr jurm k jail mn rkha uski 10 month ki bachi se dur RanaSanaullahPK
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی سکیورٹی واپس لے لی ہے، شیریں مزاری کا دعویٰعمران خان کی سکیورٹی واپس نہیں لی گئی، عمران خان کے ساتھ اور ان کی رہائش گاہ پر جتنی نفری تعینات تھی وہ موجود ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس شیری مزاری کا کیا دعویٰ کل پولیس کے گلو بٹ خود کہ رہے تھے اسے کونسا کوئ سدھو موسے والے کی طرح مار دے گا پاکستان تحریک انصاف کا لائیو جلسہ دیکھنے کیلئے پارٹی کا آفیشل چینل جواین کرے YouTube link
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پرانسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درجسابق وزیراعظم کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا کچھ نہیں ہوگا کراچی والا ہوتا تو اب تک خاندان سمیت غائب ہوتا۔ Arrest him ArrestImranKhan PTI wins NA245, Defeating 11 parties in Karachi.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »