عمران خان کیخلاف سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پرانسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کیخلاف سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پراے ٹی سی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ایف آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈرانے دھمکانے کا مقصد پولیس افسران اور عدلیہ کو قانونی ذمہ داریاں پوری کرنے سے روکنا تھا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہباز گل پر مبینہ تشدد کے خلاف آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد پرکیس کرنےکا اعلان کیا تھا اور دوران خطاب عمران خان نے شہباز گل کا ریمانڈ دینے والی خاتون مجسٹریٹ کو نام لیکر دھمکی بھی دی تھی۔ اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کا بھی بیان سامنے آیا تھااور ترجمان نے کہا تھاکہ خاتون افسر اور دیگر پولیس افسران کو دھمکیاں دینا ریاستی اداروں کے خلاف عمل ہے۔

ترجمان کا کہنا تھاکہ اسلام آباد پولیس کو بطور ادارہ ساکھ متاثر کرنے اور متنازع بنانے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس کے علاوہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بھی قانونی کارروائی کا اعلان کیا تھا جبکہ پیمرا نے بھی عمران خان کے براہ راست خطاب کر پابندی لگا دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

All his actions r of terrorism why no severe action against pti terrorist imran k shiekh rasheed and more Till now only dhol beating but not arrested

کراچی الیکشن پہ ہر دس منٹ بعد اپڈیٹ تمہارے پیو نے دینی تھی؟ ایسے کیسے جیو جانی 😀😀😀😀😀😀

یہ بھول گئے جیو نیوز والے بہن چودو

تھانے تک گیا نھیں خان صاحب اب وہ کمی تو پوری ھوتی نھیں رتی بھر عقل ھوتی تو تھانے جاکر شہباز گل کی کلاس لیتا ۔۔۔امریکہ کی جان چھوٹی تو جانور ھتھے چڑھ گئیے۔۔۔ حیرت ان پر ھوتی جو یہ بے مقصد فضول باتیں سنتے اور تالیاں مارتے

Also put Maryum Nawaz, Ayaz Sadiq, Khawaja Asif, Nawaz Sharif, Fazlu Rehman in jail. who speak against Army loudly & clearly. Why they are outside jail without any case they speak more dangerous than Shahbaz Gill. This Double standard putting down the Mr XYZ institute.

Geo news india ka chanal.ha lanat ho is pr

🤣🤣Nice joke

Hypocrites & Traitors like the Sharif family can't even imagine coming to power in any civilized society in the world,these are not politicians but Sicilian Criminals & Commission-eating Mafias کون کہتا ہےختم ہوئی کربلا کی جنگ ہم لڑ رہےہیں آج بھی نسل یزید سے کريمنل_حکومت_نامنظور

ali_axhar دل خوش کن خبر ہے

بات بات پر FIR سیاسی کارکنان پر مقدمے دن رات میڈیا سوشل میڈیا پروپگینڈا کتنا تکلیف دےتھا اس پر شکریہ راحیل شریف کا ٹرینڈ چلا کر تمھارے لوگوں نےماورائے عدالت قتل ہوئے لوگوں کےاہل خانہ کی آہ لی ہے نیازی تمہیں شہری سندھ حوالےکرنے کےلیئے جو تکلیفیں ہمیں دی گئ وہ تم سوچ بھی نہیں سکتے

باجوہ کی بھٹی پڑی ہے پتہ نہیں کس کس سے بیانہ لے کر اپنے دبئی والے بیٹے کے اکاؤنٹ میں جمع کروا چکا ہے

Good

Asim_Saleem343 بگل بندر

Damki nhi qanooni karwai kha tha gand nhi mari kisi ko

جو اکھاڑنا اکھاڑ لیں انشاللہ اکیلا خان نہیں جائے گا ہم سب ساتھ ہوگے

فتنے کو گرفتار کرو

Noon leak ne pori judiciary ko galian di to wahan gherat ni jagi ksi ki

مطلب اب آپ پاکستان میں فرعون بنے سرکاری افسروں کو قانون کے سامنے جوابدہ بنانے کی بات کرینگے تو آپ دہشتگرد کہلائیں گے چڑیا گھر اور اسکے اردلی کیوں نہیں سمجھ جاتے کہ یہ بےغیرتی اب اس ملک کے اصل مالکوں (عوام) سے انکا حق زیادہ دیر تک دور نہیں رکھ سکتی

پٹ لینا جو پٹنا ہے تسی . دنیا کا انوکھا ہلاکو خان ہے جو بزدل ہے

یہودی بچہ کو پھانسی دی جائے ۔ عمرانی فتنہ کو فوری طور پر ختم کیا جائے

کچھ نہیں ہوگا کراچی والا ہوتا تو اب تک خاندان سمیت غائب ہوتا۔

Arrest him ArrestImranKhan

PTI wins NA245, Defeating 11 parties in Karachi.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداروں کیخلاف نفرت انگیز تقریر، عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر اداروں کیخلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر مقدمہ کیلئے درخواست جمع کروادی گئی۔ رجیم چینج آپریشن میں شامل ہر شخص غدار ہے چاہے اس کا تعلق میڈیا سے ہو ادارے سے ہو یا پھر سیاستدان ہو How pathetic!! These tactics cant stop the ever increasing love, respect of Pakistanis for Imran Khan n cant stop Pakistanis from hating this Corrupt govt n all those who are involved in inhumane treatment of Shahbaz Gill!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی پولیس حکام اور خاتون جج کو دھمکی عدلیہ از خود نوٹس لے وزیر داخلہ کارروائی کریں: حکومتی اتحاد11:37 PM, 20 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے پولیس حکام اور خاتون جج کو دھمکی دینے کے بعد حکومتی اتحاد میں شامل یہ حکومت ڈرپوک ھے ورنہ عمران اور انکی ہواریوں پر دہشتگردی کی ایف آئی آر درج ہونی چاہیے تھا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف مقدمہ کیلئے وزارت قانون سے رائے لے رہے ہیں: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہعمران خان کے خلاف مقدمہ کیلئے وزارت قانون سے رائے لے رہے ہیں: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ تفصیل: RanaSanaullahPK PresPMLNPunjab GovtofPakistan PMLNGovt pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial ImranKhan RanaSanaullahPK PresPMLNPunjab GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial Rana if a culprit like you is still out, you cannot do anything to Imran khan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان پر جج، اسلام آباد پولیس کو دھمکیاں دینے کا الزام، اندراج مقدمہ کی درخواست - BBC Urduسابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری، آئی جی اور ڈی آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے کے الزام میں اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ ادھر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریر پر مقدمہ درج کرنے کے لیے مشاورت ہو رہی ہے۔ Announcement by IK that we will file legal case against IG and Judge comes under threat? What a joke. Please check up with a good psychiatrist. ICantBreathe 🤣🤣🤣😂😂😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار - ایکسپریس اردوملزم وقاص نے گھریلو ناچاقی کی پر فائرنگ کر کے اہلیہ کو قتل کیا، پولیس مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نفرت انگیز تقریر: عمران خان کی گرفتاری کیلئے مقدمہ درج کرنے کی درخواست - ایکسپریس اردوملزم عمران احمد خان نیازی فوج، عدلیہ اور پولیس افسران کیخلاف عوام کو بغاوت پر اکسا رہا ہے، درخواست مزید پڑھئے: ExpressNews Come one you think ppl are blind? It’s now that we have started to see things clearly Tm log mulzim
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »