عمران خان پر جج، اسلام آباد پولیس کو دھمکیاں دینے کا الزام، اندراج مقدمہ کی درخواست - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈیشنل سیشن جج، اسلام آباد پولیس کو دھمکیاں دینے کے الزام میں عمران خان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست لائیو پیج:

شہباز گل پر تشدد کر کے بتایا گیا کہ ہم قانون سے اوپر ہیں: عمران خانسابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت شہباز گل کے ساتھ مبینہ تشدد پر اسلام آباد کے آئی جی، ڈی آئی جی اور مجسٹریٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس کرے گی۔

وہ کہتے ہیں کہ ’شہباز گل پر ظلم اس لیے نہیں ہوا کہ اس نے کیا کہا۔ اس سے زیادہ نواز شریف، مریم نواز، خواجہ آصف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کہہ چکے ہیں جس سے فوج کے ادارے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی۔‘ عمران خان نے کہا کہ ’چیلنج دیتا ہوں کہ آپ جو مرضی کریں، آپ عوام کے سمندر کو، جو آزادی چاہتا ہے، نہیں روک سکتے۔ شہباز گل کو جس طرح اٹھایا، دو دن تک تشدد کیا گیا۔ ایسے پکڑا جیسے کوئی بہت بڑا غدار پکڑا ہے۔‘انھوں نے اسلام آباد پولیس کے آئی جی اور ڈی آئی جی کے علاوہ مجسٹریٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ ’پنجاب میں بھی کہتے ہیں کہ ہمیں تو پیچھے سے حکم آیا تھا۔ اپنے نیوٹرلز کو کہنا چاہتا ہوں کہ یہ ملک کا مسئلہ ہے، پاکستان کا مسئلہ ہے۔ آپ کے لیے بڑا ضروری ہے کہ عوام و انصاف کے کھڑے ہوں، ان چوروں کے ساتھ نہ کھڑے ہوں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لوگ عمران خان کی مقبولیت سے دہشت زدہ ہو رہے ہیں

کیا آپ کے پاس پاکستان میں نفسیاتی طور پر اکسائے گئے ملزمان کے لیے بحالی کے حراستی مراکز ہیں؟ نہیں. جیلیں صرف غریب لوگوں کی اصلاح کرتی ہیں۔ آپ پی ٹی آئی, دیگر سیاسی جماعتوں سے متاثر نوجوان نسل کے ذہنوں کا علاج کیسے کر سکتے ہیں؟ نفرت پروان چڑھی اور آپ کے پاس کوئی علاج نہیں ہے۔

Suwer Suwer hota hai. Bekra nahi

مگر ہونا کچھ نہیں

پہلے ساڑھے 3 سال حکومت میں رہ کر ملک تباہ کیا اور اب یہ فسادی، چور باہر آکر بھی ایسا ہی کرنے کی کوشش کر رہا یے. کوئی ہے جو اس کو پٹہ ڈالے...

دھمکیاں نہیں دی بس اتنا کہا ہے کہ قانون کے مطابق کام کرو نہیں تو ہم تمہارے خلاف انکوئری کروائیں گے عمران خان کو دیوار کے ساتھ لگانے والی ساری کوشیشیں تباہ ہوں گئ انشاﷲ پاکستان کی اسی فیصد سے زیادہ آبادی عمران خان کے ہر فیصلہ میں اُس کے ساتھ ہے

ICantBreathe

🤣🤣🤣😂😂😂

Announcement by IK that we will file legal case against IG and Judge comes under threat? What a joke. Please check up with a good psychiatrist.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی پولیس حکام اور خاتون جج کو دھمکی عدلیہ از خود نوٹس لے وزیر داخلہ کارروائی کریں: حکومتی اتحاد11:37 PM, 20 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے پولیس حکام اور خاتون جج کو دھمکی دینے کے بعد حکومتی اتحاد میں شامل یہ حکومت ڈرپوک ھے ورنہ عمران اور انکی ہواریوں پر دہشتگردی کی ایف آئی آر درج ہونی چاہیے تھا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی سکیورٹی واپس لے لی ہے، شیریں مزاری کا دعویٰعمران خان کی سکیورٹی واپس نہیں لی گئی، عمران خان کے ساتھ اور ان کی رہائش گاہ پر جتنی نفری تعینات تھی وہ موجود ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس شیری مزاری کا کیا دعویٰ کل پولیس کے گلو بٹ خود کہ رہے تھے اسے کونسا کوئ سدھو موسے والے کی طرح مار دے گا پاکستان تحریک انصاف کا لائیو جلسہ دیکھنے کیلئے پارٹی کا آفیشل چینل جواین کرے YouTube link
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئر مین پی ٹی آئی کی دھمکیوں کے بعد اسلام آباد پولیس نے بھی بڑا اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم عمران خان کی دھمکیوں کے بعد اسلام آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ بطور ادارہ اسلام آباد پولیس کی ساکھ متاثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداروں کیخلاف نفرت انگیز تقریر، عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر اداروں کیخلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر مقدمہ کیلئے درخواست جمع کروادی گئی۔ رجیم چینج آپریشن میں شامل ہر شخص غدار ہے چاہے اس کا تعلق میڈیا سے ہو ادارے سے ہو یا پھر سیاستدان ہو How pathetic!! These tactics cant stop the ever increasing love, respect of Pakistanis for Imran Khan n cant stop Pakistanis from hating this Corrupt govt n all those who are involved in inhumane treatment of Shahbaz Gill!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی جی اور ڈی آئی جی کو دھمکیاں عمران خان کیخلاف کارروائی ہوگی: اسلام آباد پولیس10:37 PM, 20 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:عمران خان کی طرف سے آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد کو دھمکیاں دینے کے بعد اسلام آباد پولیس کا شدید رد Why, police is above law? Cant any one say to police that I will file a case against you? Stop this pathetic mindset. Jo karna he karlo پہلے اپنے کالے کرتوتوں کے جواب دو،خان کو ہاتھ لگانے کا سوچنا بھی مت تمھیں عوام کی طاقت بہا کر لے جائے گی 💪
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مجھے زہر دینے کے لیے شہباز گل سے میرے کھانے کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ”موجودہ حکومت مجھے زہر دینے کے لیے شہباز گل کو ذہنی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنا رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »