بنگلہ دیش کی ’راکٹ‘ کشتیاں: ’ایسا لگتا ہے جیسے ہم ٹائٹینک پر سفر کر رہے ہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیش کی ’راکٹ‘ کشتیاں: پانی میں نصف ڈوبے شہر کو دیکھنے کا دریچہ

یہ غروب آفتاب کے بعد کا منظر تھا جب پہلا خطرہ نظر آیا۔ بنگلہ دیش کے دریائے بوڑھی گنگا کے سیاہ پانی میں اپنی دھات کی بنی عینک سے دیکھتے ہوئے، کیپٹن لُطف الرحمن نے چیخ کر کہا کہ ’سٹار بورڈ رائٹ! بھائی، بوائلر روم کے پمپ چلاؤ!‘

اگر یہ ٹکراتی تو ایک بڑی تباہی ہوسکتی تھی۔ پھر بھی یہ کوئی خوش قسمتی نہیں تھی۔ دہائیوں سے ہر رات پی ایس آسٹرِچ نامی کشتی یا چھوٹا جہاز، جو کہ ایک تاریخی بنگلہ دیشی پیڈل وہیل سٹیمر ہے، اس بے ہنگم ماحول سے کسی حادثے کے بغیر نکلنے میں کامیاب ہو گیا، گویا کہ یہ ایک جنگی جہاز کی طرح ایک حقیقی جنگی کھیل سے صحیح سلامت نکلنے میں کامیاب ہوگیا ہو۔اس طرح کی ہوشیاری دنیا کے سب سے زیادہ گنجان آباد ملک میں کشتیوں کے سفری نظام کو محفوظ طور پر چلانے میں بہت مدد دیتی...

یہ ناٹیکل انجینئرنگ اور اندھے عقیدے کا ایک حیرت انگیز کارنامہ ہے کہ سٹیمر ڈھاکہ سے 20 گھنٹے کا مشکلات سے بھرا سفر مکمل کرلیتا ہے، جو کہ دنیا کے سب سے بڑے مینگروو جنگل سندربن کے کنارے پانی میں مورال گنج شہر تک چلتا ہے۔پی ایس آسٹرِچ کو بنگلہ دیش کی تاریخ میں سے اب تک قابلِ استعمال کشتیوں میں شمار کیا جا سکتا ہے، اس میں اس خطے کی تاریخ موجود ہے۔

یہ دو تہوں والا خستہ حال ڈھانچہ، جو اپنی طویل زندگی کی وجہ سے بُری حالت تک پہنچ چکا تھا، سنہ 1929 میں خلیج بنگال میں مسافر فیری کے طور پر استعمال ہونے سے پہلے سکاٹ لینڈ کے کلیڈ بینک کے ڈاک یارڈ میں تعمیر کیا گیا تھا۔ جیسے بنگال میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے نوآبادیاتی دور کی باقیات لگتا ہو۔اس وقت سکاٹش شپ یارڈ کے مزدوروں کو شاید ہی اس بات کا علم ہو کہ یہ کشتی یا جہاز 85 سال بعد بھی بنگلہ دیش میں نقل و حمل کا اہم ذریعہ...

اس پر 700 مسافروں کی گنجائش ہے لیکن عید جیسی اسلامی تعطیلات کے دوران یہ تعداد تین ہزار تک بڑھ سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل پر تشدد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوشہباز گل تین دن پولیس کی حراست میں رہے ہیں، میری آئی جی اور تمام افسران سے بات ہوئی ہے ان پر کوئی تشدد نہیں ہوا جنرل باجوہ تاریخ تمہیں غدار کی حیثیت سے یاد رکھے گی اور ہم اپنے آنے والی نسلوں کو بتائیں گے کہ تم ایک منافق اور غدار تھے FolloMe RetweeetPlease بے نور چہرہ ۔ جھوٹا Never seen such a brutal torture in Indain occupied Kashmir (IOK) with Muslims which Hulagu_Khan (BajwaTraitor) did in our Pakistan with ShahbazGill. ShameOnYou
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’یہ عورتوں پر تشدد کرتا ہے، اس کی پوجا کرنا بند کریں‘ - BBC News اردوبالی وڈ ڈائری: سابق بالی وڈ اداکارہ سومی علی کی عجیب و غریب پوسٹ، عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کیا بائیکاٹ کی نظر ہو گئی اور کشمیر فائلز بنانے والے وویک اگنی ہوتری سخت غصے میں کیوں ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہلاکو خان ہمیں ڈرانے کی کوشش کر رہا ہے مجسٹریٹ زیبا تیار ہو جاؤ تمہیں نہیں چھوڑوں گا: عمران خان09:47 PM, 20 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک ہلاکو خان ہمیں ڈرانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن ہم ڈرنے والے Fully lost vision and senses. Where economy, law order, floods devatation , national integrity, moral status of youth and what for his anxiety, agitation
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گل کی تصاویر ریلیز کرنے والے بیوقوف ہیں، علی زیدیپاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ جو ویڈیو ریلیز کی گئی ہے مجھے تو اس میں یہ سمجھ نہیں آرہا کہ یہ شہباز گل ہیں بھی یا نہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang علی زیدی کو پریکٹیکل کرائیں تو خود ہی سمجھ آ جائے گا یہ اندھے ہیں گونگے ہیں بہرے ہیں deep fake. but geo jese lfafo ko kese smj ay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گِل مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کر رہے ہیں، پمز ذرائعپمز اپستال میں ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کر رہے ہیں، میڈیکل بورڈ نے اُن کا ایک اور ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہم NA245 کا الیکشن جیت رہے ہیں: عمران خانپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم این اے 245 کراچی کا الیکشن جیت رہے ہیں۔ ظاہر ہے اسکو اس کے باپ نے کوئ خبر دی ہو گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »