بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم وقاص نے گھریلو ناچاقی کی پر فائرنگ کر کے اہلیہ کو قتل کیا، پولیس مزید پڑھیں: ExpressNews

ٹیکسلا پولیس نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ کو قتل کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم وقاص نے گھریلو ناچاقی کی پر پسٹل سے فائر کرکے اپنی اہلیہ کو قتل کیا، واقعے کا مقدمہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم وقاص کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا،ایس پی پوٹھو ہار کا کہنا ہے کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر کو قتل کرکے ڈکیتی کا رنگ دینے والے بیوی اور بیٹا گرفتار - ایکسپریس اردودونوں ماں بیٹا نے تشدد اور گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر باپ کو قتل کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں شوہر نے ہمبستری سے انکار کرنے پر بیوی کو قتل کر دیا پولیس کو کیا کہانی سنائی ؟ جانئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کی ریاست بیہار میں بجلی کا کام کرنے والے شخص نے ہمبستری سے انکاری بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش سڑک کنانے پھینک دی ، بعدازاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں قتل کی واردات کا ڈراپ سین بیوی اور بیٹا قاتل نکلےگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجرانوالہ میں تشدد سے تنگ بیوی نے اپنے بیٹے کے ساتھ  مل کر سوتے ہوئے شوہر کو  قتل کر دیا ، ملزمان کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کرلیالاہور (ویب ڈیسک)  اقبال ٹاؤن میں پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک صدی قبل معدوم ہوئے تسمانین ٹائیگر کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش - ایکسپریس اردوتسمانین ٹائیگر کی نسل 1930ء کی دہائی میں معدوم ہونے سے قبل لاکھوں سال سے کرہ ارض پر موجود تھی کتا شیرنی پر چڑھا یا شیر کتیا پر ،🤔 پٹواری نسل 😳🥺🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس کی جانب سے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر مسترد ہوئی مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »