سرکاری افسر بن کر مٹر گشت کرنے والے 2 نوسرباز ہسپتال کی پارکنگ سے گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) لیاقت آباد پولیس نے جعلی سرکاری افسر بن کر مٹر گشت کرنے والے 2 نوسرباز کو اتفاق ہسپتال پارکنگ سے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے

لاہور لیاقت آباد پولیس نے جعلی سرکاری افسر بن کر مٹر گشت کرنے والے 2 نوسرباز کو اتفاق ہسپتال پارکنگ سے گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اعظم نامی نوسرباز خود کو سینیئر پولیس آفیسر ظاہر کر رہا تھا جبکہ دوسرا رضا نامی نوسرباز خود کو حساس ادارے کا سرکاری آفیسر ظاہر کر رہا تھا۔سروس کارڈ کا پوچھنے پر دونوں نوسرباز پہلے رعب ڈالتے رہے لیکن تصدیق کرنے پر پتہ چلا دونوں ملزمان سرکاری افسر نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں اسپتال کی پارکنگ سے جعلی سرکاری افسر گرفتار - ایکسپریس اردونوسرباز خود کو سینیئر پولیس آفیسر ظاہر کر رہا تھا، پولیس مزید پڑھئے: ExpressNews Normally they look like this in Punjab. You can compare him with the actual officer in uniform 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی خاتون نے اپنی نوعمر بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے اپنے آشنا کو مردانگی سے محروم کردیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک خاتون نے اپنی نوعمر بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے اپنے آشنا کو مردانگی سے محروم کر دیا۔ڈیلی سٹار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس کا ٹک ٹاک سمیت متعدد غیر ملکی کمپنیوں کے خلاف تعزیری اقدامات اٹھانے کا اعلان - ایکسپریس اردوکمپنیوں نے روسی فوج کے متعلق ’گمراہ کن خبریں‘ پھیلائیں مزید پڑھیے: expressnews اب دیتے رہو غیر ملکی خبریی کیو کے جس کی وجہ سے سارا میڈیا کما تہا تھا اس کو بند کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی فوری معطل کرنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کو تاجروں کی مشاورت سے نیا لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت بھی کر دی میاں صاحب ہر قسم کے ٹیکس ختم کر آئیں۔ غریب لوگ آپ کو دعا اور انشاءاللہ ساتھ بھی دیں گے Western puppet وزیراعظم گھروں کے بجلی بلز بھی بہت زیادہ أۓ ھیں۔۔۔گھریلو صارفین کی بھی کوی شنوائ ہو گی۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا خطاب براہ راست دکھانے پر پابندی عائدہدایات کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی ہو گی: پیمرا اعلامیہ مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan اگر اس قسم کا نااہل ترین انسان جو چاہے کرتا پھرتا ہے، اور کسی کی کوئی جرات نہیں کہ اسکو جیل میں پھینکے تو بے شک دنیا میں کوئی کام بھی کسی شخص کے لئے نا ممکن نہیں۔۔ Where's freedom of speech now?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا خطاب لائیو دکھانے پر پابندیہدایات کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی ہو گی: پیمرا اعلامیہ قوم کو اب قومی ترانے سنوا۔۔ ہم پہلے ہی سوشل میڈیا دیکھتے ہیں,, 👎 تنکھا دینے کے لائق نہیں رہوگے عمران خان کے بغیر ۔ اچھا فیصلہ ھے اس سیاست پر بھی پابندی لگنی چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »