نصیبو لال کی گانا گانے کی ویڈیو نے مداحوں پر سحر طاری کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نصیبو لال کی گانا گانے کی ویڈیو نے مداحوں پر سحر طاری کردیا arynewsurdu

پاکستان کی مشہور گلوکارہ نصیبو لال کی نئی گانا گانے کی ویڈیو نے مداحوں پر سحر طاری کر دیا۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں نصیبو لال اور سرمد قدیر بالی وڈ فلم ”انجانہ انجانی“ کا مشہور گانا ”تجھے بُھلا دیا“ گا رہے ہیں۔ ویڈیو کو ایک انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اب تک تین لاکھ سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں۔ دونوں نے بہترین انداز میں گانا گن گنایا جس کی مداح بھی تعریف کر رہے ہیں۔نصیبو لال نے لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین کے ساتھ کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں کلام ”تو جھوم“ گایا جس کی نہ صرف پاکستانیوں نے بلکہ بھارتی گلوکاروں نے بھی تعریف کی۔So pure and so beautiful…gave me goosebumps. ❤️

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان محترمہ کا گانا سننے کے بعد ویسے بھی طاری لگانا ضروری ہو جاتا ہے 😂

Too good to be true. Unfortunate that she hasn't been given chance to sing song like that

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پالتو کتے کی سالگرہ کی ویڈیو وائرل کیوں ہوگئی؟پالتو کتے کی سالگرہ کی ویڈیو وائرل کیوں ہوگئی؟ arynewsurdu شہباز کی سالگرہ تھی کیا؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عائشہ عمر اور احسن خان کی گھڑ سواری کی ویڈیو وائرل09:04 AM, 25 Jun, 2022, انٹرٹینمینٹ, لاہور: معروف اداکارہ عائشہ عمر اور اداکار احسن خان کی گھڑ سواری کی نئی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر  وائرل ہو گئی۔ اتنی بے حیائ معاشرے کو کیوں دکھائ جاتی ہے۔ paisa paisa sirf paisa Ahsan Khan ke Behan ko be to koi aisay bithay ga.lanat Hy media pay aur in filmi kanjroun pay
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرلآل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل اب تو تم لوگوں کی ساری خبریں ہی جھوٹی لگتی ہیں Ku eny badnam kr Rahu ho apny es fake News Chanel pe en ke story or pic Laga k jao jaa k pml-n k agy dum hilao Jo Kam he.🖐️ Cricket to ye raat ko bhi khelti hain apne shohar k sath
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہتھنی کی اپنے بچے کو دریا میں بہنے سے بچانے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو جنوب بنگال کے شہر نگرکاتاکے قریب ایک دریا کی ہے Jasay ppp pakistan ko bachany ki koshish kar rahi hai Vj
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ کائنات امتیاز ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ ہی ابو عاقلہ کی موت کی وجہ بنی: اقوام متحدہمعلومات کے مطابق صحافیوں کےنزدیک مسلح فلسطینیوں کی کوئی سرگرمی نہیں پائی گئی ہے: ترجمان انسانی حقوق تنظیم UmarCheema1 تُو پھر ؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »