عائشہ عمر اور احسن خان کی گھڑ سواری کی ویڈیو وائرل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عائشہ عمر اور احسن خان کی ویڈیو وائرل

لاہور: معروف اداکارہ عائشہ عمر اور اداکار احسن خان کی گھڑ سواری کی نئی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر اور احسن خان اپنی آنے والی فلم ’رہبرا‘ کی تشہیر میں بڑے جوش و خروش سے مصروف ہیں۔اداکارہ نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں یہ جوڑی گھوڑے پر سوار نظر آرہی ہے، ویڈیو پر انٹرنیٹ صارفین کا ملا جلا ردِعمل سامنے آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور پھر خود کو قوم کا ہیرو سمجھتے ہوۓ مشورے دینے أ جاتے ہیں

انکو کیا فرق پر تا ھے یہ لوگ کونسا اسلام کو ماننے والے ھے

یہ ہمارے ہیروز ہیں،۔ بغیرت قوم کے بغیرت ہیروز

Who is running this page ? Are you guys really out of your mind giving these sick news ? Have you gotten run out of other news in the country ?

Ahsan Khan ke Behan ko be to koi aisay bithay ga.lanat Hy media pay aur in filmi kanjroun pay

paisa paisa sirf paisa

اتنی بے حیائ معاشرے کو کیوں دکھائ جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسٹاگرام صارفین کی اصل عمر کی تصدیق کے لیے نئے ٹولز متعارففوٹو شیئرنگ ایپ کے مطابق امریکا میں ٹولز کی آزمائش شروع کی جارہی ہے۔ 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چائے کم پیئیں، ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایتچائے کم پیئیں، ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایت arynewsurdu اڑسطو ح ک پ کو دسمبر میں لسی اور جنوری میں ستو پلائیں تو اسکی معیشت ٹھیک ہو نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت Hahahhahaha 😂 خبردار اگر اموپٹڈ حکومت چاے کے کپ کی طرف دیکھا زندہ درگور کر دیا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصر کی مسجد میں گانا اور رقص کی ویڈیو بنانے والے 3 نوجوان گرفتارقاہرہ (ویب ڈیسک) پولیس نے مسجد میں گانا اور رقص کی ویڈیو بنانے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔  سوشل میڈیا پر مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی عمر کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ کی آبزرویشن رکاوٹ نہیں ہوگی: تحریری فیصلہدرخواست گزار کا حق ہے کہ وہ قانون کے مطابق دعا زہرا کی عمر کے حوالے سے رپورٹ کو چیلنج کرے: عدالتی فیصلہ تجربے کے طور پر کوئی ہینڈسم ایکٹر کسی جج کی اٹھارہ سالہ بچی ورغلا لائے ، پھر جلد اس قسم کے مقدمات کیلیے نظیر مل جائے گی کہ کیسے حل ہونا چاہئیے۔۔ ججوں کی بے حسی پر ماتم ہونا چاہئیے۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی حد بندی اور ضوابط کی بھی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اور چین سے قرض کی امید ، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمیکراچی:آئی ایم ایف سے معاملات طے ہونے پر ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے لگی،ڈالر5روپے 48 پیسے سستا ہوکر 206 روپے 45 پیسے پر آگیا۔ قسط باجوہ کا باپ اتارے گا How much dollar will decrease? 1 rupay Kay 6 dollars mil rahay hain 😀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »