بھارت میں گٹر سے 7 نومولود ’بچیوں‘ کی لاشیں بر آمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسانیت سوز اور دلخراش واقعہ ریاست کرناٹک میں پیش آیا مزید پڑھیں: ExpressNews

بھارتی ریاست کرناٹک میں گٹر میں تیرتے ڈبوں سے 7 نومولود ’بچیوں‘ کی لاشیں بر آمد ہوئیں۔

رپورٹس کے مطابق موڈلگی بس اسٹینڈ کے قریب شہریوں نے گٹر میں تیرتے مشکوک ڈبوں کی اطلاع پولیس کو دی، اہلکاروں نے وہاں پہنچ کر جب ڈبوں کو کھول کر دیکھا تو اُن میں 7 نومولود بچے مردہ حالت میں تھے۔ پولیس کےمطابق واقعہ کا مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کرتے ہوئے نومولود لاشوں کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا، حکام کا کہنا ہے کہ لیبارٹری ٹیسٹ کی مدد سے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کیا جائےگا اور شناخت کے بعد والدین کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

دوسری جانب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مہیش کونی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے بظاہر اسقاط حمل قرار دیا۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ والدین نے نومولود بچوں کی جنسی شناخت ظاہر ہونے کی صورت میں حمل ضائع کیا اور لاشیں ڈبوں میں کر کے گٹر میں پھینکی۔ تفتیشی ماہرین نے معاملے کی تحقیقات کو وسیع کرتے ہوئے ڈبوں اور اسپتال سے متعلق جانکاری حاصل کرنے کی کوشش بھی شروع کردی ہے،افسران کا ماننا ہے کہ کارروائی کسی ایک ہی اسپتال یا کلینک میں کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak inko aqal de ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں شادی کی تقریب میں دلہا کی ہوائی فائرنگ سے دوست ہلاک - ایکسپریس اردوافسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا مزید پڑھیں: ExpressNews Aik dafa phir sabit hogaya kae Pakistanis or Indians ka DNA aik hi hae.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر امریکی کانگریس میں مذمتی قرارداد - ایکسپریس اردوقرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت کو مذہبی آزادی پر خصوصی تشویش والے ملک کا درجہ دیا جائے مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کتے کی دھوم دھام سے سالگرہ کی تقریب کا انعقاد - ایکسپریس اردوریاست کرناٹکا میں شہری نے اپنے پالتو کتے کی سالگرہ کی تقریب عالی شان طریقے سے منائی مزید پڑھیں: ExpressNews Sharm aani chahiey kutey ki salgira ko coverge dey rahey ho. TLP k faisalabad jalsey ki coverage ni di... Afsoos hy.... Mgr akhir kub tak....... TLP_Jalsa_FSD acha m samja neutrals ki نکمے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ - ایکسپریس اردوحالیہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد اضافہ ہوا، محکمہ شماریات کہاں ہے مہنگائی مہنگائی تو کہیں نہیں ہے بس قیمتیں بڑھ گئیں ہیں چیزوں کیں۔ تالیاں ہونی چاہئیں۔ ریکارڈ توڑا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ, دال, چائے سمیت 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہاسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی چھٹی لہر میں شدت, مزید 309 افراد میں وائرس کی تصدیقاسلام آباد:  کورونا کی چھٹی لہر کی شدت بڑھنے لگی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 2 اعشاریہ 22 فیصد پر آ گئی، ملک بھر میں مزید 309 افراد میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »