بھارت میں شادی کی تقریب میں دلہا کی ہوائی فائرنگ سے دوست ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا مزید پڑھیں: ExpressNews

بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی کی تقریب کے دوران دلہے کی ہوائی فائرنگ سے اسکا دوست ہلاک ہوگیا، جسے کیمرے نے ریکارڈ کر لیا۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ شادی کی تقریب کے دوران منیش مدھیشیا نامی دلہا اسٹیج پر کھڑا ہوکر جشن میں ہوائی فائرنگ کرتا ہے لیکن پستول سے نکلنے والی گولی اسکے دوست کو لگ جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aik dafa phir sabit hogaya kae Pakistanis or Indians ka DNA aik hi hae.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کی کمیاس کمی کے بعد سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد تک کی بڑی کمیامریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ایندھن پر عائد ٹیکس میں تین ماہ کیلئے استثنیٰ دینے کی خبر سامنے آتے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی مزید پڑھیں: OIL CrudeOil GeoNews Follow me and get follow back instantly اپنی امپورٹڈ حکومت سے مطالبہ کریں پھر پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا ۔۔۔ پر کیتھوں MaryamNSharif kitni naflen parhi thi maam?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی روپے کی قدر بحالاوپن مارکیٹ میں طلب نہ ہونے پر ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں واضح کمی:پاکستان میں کیا ہوگا؟breakingnews عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں واضح کمی:پاکستان میں کیا ہوگا؟ تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PetrolDieselPriceHike PetrolPriceHike petrolprice pakistan PMLNGovernment PMLNGovt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔  بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر  کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں وکیل نے سسرال میں گھس کر فائرنگ کر دی اہلیہ پھوپھی اور ساس زخمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں گھریلو تنازع پر وکیل نے اہلیہ، سسر، ساس اور پھوپھی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے بعد اپنے آپ کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »