پالتو کتے کی سالگرہ کی ویڈیو وائرل کیوں ہوگئی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پالتو کتے کی سالگرہ کی ویڈیو وائرل کیوں ہوگئی؟ arynewsurdu

بھارت میں عجیب و غریب واقعات کی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بن جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے شہری کی جانب سے پالتو کتے کی سالگرہ منائی جارہی ہے۔ شیوپا یلپا مارادی نامی شخص نے حال ہی میں اپنے پالتو کتے کی سالگرہ کے لیے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا۔ سالگرہ کی تقریب کے لیے اس شخص نے ایک دو نہیں بلکہ پورے 100 کلو کا کیک بنوایا اور پالتو کتے کی سالگرہ کے لیے مہمانوں کو بھی مدعو کیا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتا کرش کیک کے سامنے تمام لوگوں کے درمیان کھڑا ہے جس کے سر پر جامنی رنگ کی خوبصورت ٹوپی بھی پہنائی ہوئی ہے اور مہمان بھی تالیاں بجا کر کرش کو کیک کھلا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شہباز کی سالگرہ تھی کیا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر کی مسجد میں گانا اور رقص کی ویڈیو بنانے والے 3 نوجوان گرفتار - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے نوجوانوں کو حراست میں لیا مزید پڑھیں: ExpressNews V nice Masjid mein shaitan chala gaya tha apne Followers ko le ke🤔 Lanat Ho Khabees😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصر کی مسجد میں گانا اور رقص کی ویڈیو بنانے والے 3 نوجوان گرفتارقاہرہ (ویب ڈیسک) پولیس نے مسجد میں گانا اور رقص کی ویڈیو بنانے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔  سوشل میڈیا پر مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ مہربانو کی بولڈ ڈانس ویڈیو وائرل صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیںتفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘سمیت کئی ڈراموں میں جلوے بکھیرنے والی مہر بانونے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ سفید
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار ہو گئیطالبان حکومت کی مدد کی اپیلافغانستان : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار ہو گئی،طالبان حکومت کی مدد کی اپیل Afghan Earthquake Killed Injured thekabultimes Zabehulah_M33 BakhtarNA moiafghanistan UN GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس میں خاتون کو ان کی پالتو بلیاں کھا گئیںروس میں خاتون کو ان کی پالتو بلیاں کھا گئیں arynewsurdu Sa Oh my. God Maryam safdar ke gar mai koi billi hai 🤔🙄😜 jo iss qoam ki pukar sunn saky
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے مہنگے ترین آموں کی حفاظت پر 4 سکیورٹی گارڈز اور 6 کتے مامور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »