آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

کائنات امتیاز ان دنوں شمالی علاقہ جات کی سیر پر ہیں جنہوں نے باشو ویلی سکردو میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کائنات نے پہلے شوہر کی گیند پر زوردار شاٹس کھیلے اور ایک گیند پر چھکا بھی لگایا۔جب بولر کے شوہر کی بیٹنگ کی باری آئی تو کائنات نے انہیں بولڈ کردیا۔Surrounded by mountains ???? 2500m above sea level????

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرلآل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل اب تو تم لوگوں کی ساری خبریں ہی جھوٹی لگتی ہیں Ku eny badnam kr Rahu ho apny es fake News Chanel pe en ke story or pic Laga k jao jaa k pml-n k agy dum hilao Jo Kam he.🖐️ Cricket to ye raat ko bhi khelti hain apne shohar k sath
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی حد بندی اور ضوابط کی بھی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ ہی ابو عاقلہ کی موت کی وجہ بنی: اقوام متحدہمعلومات کے مطابق صحافیوں کےنزدیک مسلح فلسطینیوں کی کوئی سرگرمی نہیں پائی گئی ہے: ترجمان انسانی حقوق تنظیم UmarCheema1 تُو پھر ؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کی اہلیہ کراچی کی عوام کی مداح نکلیںپاکستانی سابق کپتان وسیم اکرم کی آسٹریلوی بیوی شنیرا اکرم کراچی کی عوام کی مداح نکلیں حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر شیڈ اور واٹرکولر لگانے کی ہدایت - ایکسپریس اردویہ قدم یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر لائنوں میں کھڑے لوگوں کی سہولت کے لیے اٹھایا گیا ہے مزید پڑھیے: expressnews اس کو چاہیے ایک بم بھی لگادے جائے جلد سے جلد غریب لوگ ختم ہو جائے Waiaay bhi qurbani walay janwar Jo Pani pilaya jata hai in winters arrange blankets n hot beverages
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نواب شاہ میں آصف زرداری سے ملاقات، والدہ کی وفات پر تعزیتشہباز شریف وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ نواب شاہ میں زرداری ہاؤس پہنچے اور آصف زرداری سے ان کی والدہ زریں آرابخاری کے انتقال پر تعزیت کی And.....tats why PM had to make the karachi trip on taxpayers money in such drastic times May of Asif Ali Zardari and his family find comfort knowing they were loved by his mother. May the blessings of Heaven surround her. Showbaz ki kursi to dekho 🤪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »