جنوبی افریقہ کے نائٹ کلب سے 20 نوجوانوں کی لاشیں برآمد - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی افریقہ کے نائٹ کلب سے 20 نوجوانوں کی لاشیں برآمد

تاہم بی بی سی اب اتک سامنے آنے والی تفصیلات کی تصدیق نہیں کر سکی۔برگیڈئیر کینانا نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ مرنے والوں میں زیادہ تر کی عمر 18 سے 20 سال کے درمیان تھی۔صوبے کے محکمہ صحت کے ترجمان نے نیوز 24 کو بتایا ہے کہ لاشوں کو محتلف سرد خانوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

سیانڈا مانانا نے کہا ہے کہ ’ہم موت کی ممکنہ وجوہات جانے کے لیے جتنی جلدی ممکن ہو لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرنے لگے ہیں۔‘ صوبے کے وزیراعلیٰ اوسکر مابویان نے کہا ہے کہ ’جنوبی افریقہ میں پولیس کے وزیر بیکی سیل نے تحقیقات میں مدد فراہم کرنے کے لیے ماہرین کی ایک اضافی ٹیم کے ساتھ جائے وقوعہ جا رہے ہیں۔‘ ان کا کہنا ہے کہ ’ہم اس کا یقین نہیں کر سکتے۔۔۔ نوجوان جو بیمار نہیں تھے، جوان لوگ جنھیں اپنے خاندانوں کے سردیوں کی چھٹیاں منا رہے ہوتے۔ وہ اس طرح مارے گئے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناروے کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2افراد ہلاک ‘20 زخمیناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک نائٹ کلب اور قریبی گلیوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے۔ناروے کی پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے فوراً
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے راہیں جدا رمیز راجہ شہباز شریف سے اچھے تعلقات کے خواہشمندچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ عہدے سے اترنے کے بعد عمران خان نے رابطہ ختم کرلیا۔ Lanat Teri news lime py . Aisa kuch nai hai na how na hoga یوتھیا ھو اور مطلب پرست نہ ھو ممکن نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: پی پی167 پر ضمنی انتخاب کے نتائج کے اعلان سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہکسی کو کوئی غلط فہمی نہ ہو ۔ الیکشن کمیشن ضمنی الیکشن کو باغور دیکھ رہا ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ پی پی 167 پر ہماری خاص نظر ہے، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز ویریفیکیشن (گھر گھر جاکر ووٹر کی تصدیق) کاکام دو مہینے تک لیا، اور کام کرنے والوں کو 2ماہ کا معاوضہ صرف 13500 روپے دیا۔جو کہ ماہانہ 6750 روپے بنتا ہے، بائیک کے پیٹرول کا خرچہ بھی نہیں نکل رہا۔باقی تو گیا بھاڑ میں۔ پلیز ری ٹوئٹ Sham_on_ECP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: شوہر کو بیوی کے اغوا و زیادتی کے الزام سے بری کردیا گیاعدالت کا کہنا تھا کہ شواہد کے مطابق خاتون اغوا ہوئی نا ہی اس کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی، وہ ملزم کی بیوی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاریسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سوات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔  حلقہ میں  4 امیدوار مد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »