نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے، ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے، ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے DonaldTrump Racism Demonstrations Signed PoliceReform Order realDonaldTrump StateDept

نسلی امتیاز اور پولیس تشدد کے خلاف کئی ہفتوں کے مظاہروں کے بعد صدر ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔

وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ ایگزیکٹو آرڈر انتہائی جامع ہے، اس کے لیے سوشل ورکرز اور ماہرین کی بھی مدد لی گئی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ پولیس ریفامز سے ملک میں امن و امان قائم ہو گا، اب جدید ترین آلات کے ذریعے معلومات کے تبادلے سے ناقص ریکارڈ رکھنے والے پولیس اہلکار ملازمت پر نہیں رہ سکیں گے۔

واضح رہے کہ سیاہ فام باشندوں کی پولیس تشدد سے ہلاکتوں کے سبب امریکہ پر دنیا بھر میں تنقید کی جا رہی ہے، امریکہ میں بڑے پیمانے پر پرتشدد ہنگاموں کے بعد برطانیہ سمیت دیگر یورپی ممالک میں بھی بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے، روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے بھی سیاہ فام باشندوں کی ہلاکتوں پر تنقید کی اور کہا کہ وہ امریکہ میں نسلی امتیاز کی بجائے ایک جیسے شہری حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں دوسرے سیاہ فام شخص کی ہلاکت ہومی سائیڈ قرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ پولیس میں کورونا کے 41 نئے کیسز رپورٹ، 35 صحتیابسندھ پولیس میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 41 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد اس عالمی وبا سے متاثر ہونے والے سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی تعداد 823 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ولی بابر قتل کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر ولی خان بابر کے قتل کیس کے ملزم کامران عرف ذیشان کو پیش کیا گیا۔ اب مقدمہ چلے گا ، یہ مکر جائے گا اور فیصل موٹا کی طرح کچھ بھی نہیں ھوگا۔ MazharAbbasGEO FarooqSattarMQM
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرا چی :سندھ پولیس کے مزید41 اہلکاروافسران کورونا وائرس کاشکارکرا چی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ پولیس کے مزید41 اہلکاروافسران کورونا وائرس کاشکارہو گئے۔وائرس کا شکار ہونے والے اہلکاروں اور افسران کو کورونٹائن کردیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد پولیس نے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے اور ایک شخص کو کچلنے کے الزام میں بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ پولیس نظام کی بہتر کے ایگزیکٹو آرڈر پر آج دستخط کریں گےامریکی ریاست اٹلانٹا میں دو روز قبل پولیس اہلکار کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام ریشرڈ بروکس کی ہلاکت کے بعد احتجاج میں شدت کی وجہ سے دباؤ کا شکار ہو کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پولیس کا نظام بہتر بنانے کے لیے آج ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »