سندھ پولیس میں کورونا کے 41 نئے کیسز رپورٹ، 35 صحتیاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ پولیس میں کورونا کے 41 نئے کیسز رپورٹ، 35 صحتیاب تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ پولیس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 41 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد اس عالمی وبا سے متاثر ہونے والے سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی تعداد 823 ہوگئی ہے۔

گزشتہ روز سے صحتیاب ہونے والے پولیس ملازمان 194 تھے اور آج صبح یہ تعداد بڑھ کر 229 ہوگئی ہے،یوں ایک دن میں 35 پولیس ملازمان کورونا وائرس سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس موذی مرض سے 8 پولیس ملازمان جاں بحق ہوچکے ہیں۔ صوبے میں کورونا وائرس سے کراچی پولیس کے ملازم ان سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جن کی تعداد ساڑھے تین سو سے زائد ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 24گھنٹے کے دوران کرونا کے 2287 نئے کیسز سامنے آگئے: وزیراعلیٰکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں گزشتہ24 گھنٹے کے دوران کروناوائرس کے 2287 نئے کیسز سامنے آگئے اور 11197ٹیسٹ کیے گئے۔ اللہ پاک ملک پاکستان کی حفاظت فرماۓ اب تو حکومت سندھ کی عید ہوگئی کرونا فنڈ پہ مال کٹھا کرینگے Soo sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں میڈیکل کے طلبا کے لئے بڑی خبرسندھ حکومت نے ضلع مٹیاری کےہالاشہرمیں میڈیکل کالج اورٹیچنگ اسپتال قائم کرنےکافیصلہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کوروناسے 15 اموات،2287 نئے کیس رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ 24 گھنٹے میں کوروناکے 2287 کیس سامنے آئے،سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کوروناسے 15 اموات ہوئیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث سندھ میں مویشی منڈیاں نہ لگنے کا امکانمحکمہ بلدیات کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسزبڑھ رہےہیں، مویشی منڈیاں کھولنا خطرناک ہوگا، جبکہ محکمہ داخلہ نےضوابط کےتحت مویشی منڈیاں کھولنے کے لیے2جون کوخط لکھا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی نے اجلاس کے قواعد و ضوابط میں ترمیم کردیسندھ اسمبلی نے اجلاس کے قواعد و ضوابط میں ترمیم کردی۔ اراکین اب اپنے گھر اور آفس میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »