پلازمہ بیچنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے: فخر عالم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پلازمہ بیچنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے: فخر عالم تفصیلات جانئے: DailyJaily

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و گلوکار فخر عالم نے اعلیٰ حکام سے پلازمہ بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

معروف گلوکار، اداکار و میزبان فخر عالم نے وزیراعظم عمران خان سے بیرون ممالک پروازوں کے لیے ایئرپورٹ کھولنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے معاملے کو اتنا سیاسی بنادیا گیا ہے کہ ہر سیاستدان ایک دوسرے پر الزام تراشی تو کر رہا ہے مگر ملک اور عوام کا کوئی نہیں سوچ رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ بھی چپا رستم نکلا ہے آپ کے خلاف بھی انکوئری ہونا چاھئے

Yes bilkul ab is kO karobar nahi bana,na chahiye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پلازمہ فروخت کرنا قانونی اور شرعی جرم ہے فتویٰ آگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان علماء کونسل اور دارالافتاء پاکستان نے کرونا وائرس سے صحت مند ہونے والے افراد کو پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا Kia 200 wali cheiz normal routine me bhi 400 ki beichna halal he?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”فوج نے قوم کو سبق سکھانے کے لیے عمران خان کو حکومت دی “فخر عالم کا مبینہ واٹس ایپ میسج لیک ہو گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) فخرعالم کا واٹس ایپ وائس نوٹ سوشل میڈ یا پر لیک ہوگیا جس میں فخرعالم کہہ رہے تھے کہ فوج نے قوم کو سبق سکھانے کےلئے عمران خان کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نجی ہسپتال نے کورونا کے مریض سے دس دن کے کتنے پیسے لیے؟فخر عالم نے بل کی تصویر شیئر کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف میزبان اور گلوکار فخر عالم کورونا کے مریضوں سے زائد پیسے وصول کرنے پر نجی ہسپتالوں پر بھڑک اٹھے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں ماسک نہ پہننے والوں کو جرمانےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اقدامات سخت کردیئے گئے ہیں، جس کے باعث ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف Very good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خيبر پختونخوا: زيادہ کيسزوالے علاقوں ميں اسمارٹ لاک ڈاؤن کافيصلہخيبر پختونخوا: زيادہ کيسزوالے علاقوں ميں اسمارٹ لاک ڈاؤن کافيصلہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »