سندھ میں 24گھنٹے کے دوران کرونا کے 2287 نئے کیسز سامنے آگئے: وزیراعلیٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں 24گھنٹے کے دوران کرونا کے 2287 نئے کیسز سامنے آگئے: وزیراعلیٰ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کروناصورت حال سے متعلق اپنے تازہ بیان میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ 298332ٹیسٹوں میں سے 53805کیسز سامنے آئے، سندھ میں آج کرونا کے مزید 15 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد صوبے میں وبائی مرض سے انتقال کرنے والوں کی تعداد مجموعی تعداد 831ہوگئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سندھ میں کرونا کے 27368مریض زیرعلاج ہیں جن میں سے 573مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، صوبے میں 80مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، آج1219مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو چلے گئے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ سندھ میں صحتیاب مریضوں کی تعداد25606ہوگئی، کراچی میں آج 1499 نئےکیسز سامنے آئے۔ ملک بھر میں کرونا کے بڑھتے کیسز پر صوبائی حکومتوں اور وفاق کو شدید تشویش ہے۔دوسری جانب صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، وبائی مرض کے مزید 2514 نئے کیسز سامنے آگئے، صوبے میں 24گھنٹے کے دوران 31 مریض جاں بحق ہوئے۔

خیال رہے کہ پاکستان کرونا کیسز کا گراف مزید بلند ہونے کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ 213 ممالک میں دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ہے، اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید اکیاسی اموات ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Topi drama bohat bary bary sarkari hospital mein jaga khatam kardi hai wahan ke doctor pvt hospital jany ka bol rahe. Chotay private hospitals mein bohat jaga hai 10 lakh ka mini package . Flu ka marez bhi corona mein dal rahe gov ko bhi hissa de rahe relief bhi ke rahe begairat

Kamao kamao ap ko to moka chaeya tha jo mil gaya ab kamae jao bas overseas pakistanio ko nhi Anay Dana or sab kuch khol do thori si bhi sharam ha to plz inbaond flight open karo yaha UAE ma bahut parashan ha Pakistani Allah ka khaof karo inbound flight open karo plz

Curfre laga do nahi tou bhol jao logo ki zindagiyan or business kartay jao

Soo sad

اللہ پاک ملک پاکستان کی حفاظت فرماۓ

اب تو حکومت سندھ کی عید ہوگئی کرونا فنڈ پہ مال کٹھا کرینگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کوروناسے 15 اموات،2287 نئے کیس رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ 24 گھنٹے میں کوروناکے 2287 کیس سامنے آئے،سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کوروناسے 15 اموات ہوئیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں 6ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیصملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید چھ ہزار تین سوستانوے افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص کے بعد اس وبا سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد ایک لاکھ پچیس ہزار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام سمیت 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکابل میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام سمیت 4 افراد جاں بحق - الہ درجات بلند فرمائے آمین 😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کوروناوائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19فراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں کے دوران میو اسپتال میں کرونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق24 گھنٹوں کے دوران میو اسپتال میں کرونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق Coronavirus mayohospital Its bad news😧😧
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں کے دوران میو اسپتال میں کرونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق24 گھنٹوں کے دوران میو اسپتال میں کرونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu کرونا وائرس کی وجہ سے یہ پتا نہیں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی کی وجہ سے ڈاکٹر خود ہی انجیکشن لگا لیتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »