کرا چی :سندھ پولیس کے مزید41 اہلکاروافسران کورونا وائرس کاشکار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرا چی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ پولیس کے مزید41 اہلکاروافسران کورونا وائرس کاشکارہو گئے۔وائرس کا شکار ہونے والے اہلکاروں اور افسران کو کورونٹائن کردیا گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ ویلفیئر نے کہاہے کہ سندھ پولیس کے مزید41 اہلکاروافسران میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،محکمہ ویلفیئر کاکہنا ہے کہ 823 اہلکارو

افسران وائرس سے متاثر ہوئے ،229 افسران و اہلکار کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ۔محکمہ ویلفیئر نے کہاکہ کورونا وائرس سے 8 پولیس اہلکارو افسران انتقال کرچکے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں دوسرے سیاہ فام شخص کی ہلاکت ہومی سائیڈ قرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کے 1069 افسران و اہلکار کورونا سے متاثرپنجاب پولیس کے ایک ہزار 69 افسران اور اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں، جن میں سے اب تک 7 جوان زندگی کی بازی ہار گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے 79 ملازمین کورونا کا شکارملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے 79 ملازمین کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس میں کورونا کے 41 نئے کیسز رپورٹ، 35 صحتیابسندھ پولیس میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 41 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد اس عالمی وبا سے متاثر ہونے والے سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی تعداد 823 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

15دن کے لیے پورے ملک میں کرفیو جیسا لاک ڈاون لگایاجائے،وفاقی حکومت کو نئی تجویز پیشکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافے پر سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ پورے ملک میں 15
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کے 1069 افسران و اہلکار کورونا سے متاثرپنجاب پولیس کے ایک ہزار 69 افسران اور اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں، جن میں سے اب تک 7 جوان زندگی کی بازی ہار گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »