کورونا وائرس، کراچی میں کتنے متاثرہ افراد ہیں؟ پریشان کن خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ سندھ میں کورونا وائرس کے 85 فیصد کیسز کراچی میں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

انہوں نے کہا کہ کراچی میں وفاقی اداروں کا بہت عمل دخل ہے، جب تک وفاقی اور صوبائی حکومت مل کر ایک پالیسی نہیں بنائیں گے تب تک مو¿ثرلاک ڈاو¿ن نہیں ہوپائے گا۔مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی تو ان کے سامنے تمام گزارشات رکھیں گے۔.

انہوں نے کہا کہ کراچی میں وفاقی اداروں کا بہت عمل دخل ہے، جب تک وفاقی اور صوبائی حکومت مل کر ایک پالیسی نہیں بنائیں گے تب تک مو¿ثرلاک ڈاو¿ن نہیں ہوپائے گا۔مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی تو ان کے سامنے تمام گزارشات رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ،شہرمیں جنگی صورتحالبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا میں سب سے پہلے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے چین میں ایک بار پھر کووڈ انیس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا لیکن اس بار یہ مریض
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں جولائی کے آخر تک دس لاکھ متاثرین کا خدشہ، چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 77 لاکھ جبکہ ہلاکتیں چار لاکھ 30 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ پاکستان میں متاثرین ایک لاکھ 41 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات 2647 ہیں اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ اگر حفاظتی تدابیر پر عمل نہ ہوا تو جولائی کے آخر تک ملک میں دس لاکھ متاثرین ہو سکتے ہیں۔ مگر بی بی سی کے مطابق انڈیا تو بہت ترقی کر رہا تھا اور وہاں ہر چیز وافر مقدار اور سب کے لیے موجود تھی خصوصی طور پر صحت کے شعبے میں۔ اور ہر وقت بی بی سی پاکستانیوں کو صرف یہ باور کروانے کی کوشش کرتا رہتا ہے کہ ہم نے غلطی کی ہندوؤں کی غلامی ناکر کے ورنہ ہمارے بھی وارے نیارے ہوتے لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے Lockdown is best solution for crona
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے 79 ملازمین کورونا کا شکارملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے 79 ملازمین کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ہسپتالوں کیلئے کورونا مریض کے علاج کا خرچہ ظاہر کرنا لازمی قرارپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا میں ہسپتالوں کیلئے کورونا مریض کے علاج کا خرچہ ظاہر کرنا لازمی قراردیدیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث سندھ میں مویشی منڈیاں نہ لگنے کا امکانمحکمہ بلدیات کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسزبڑھ رہےہیں، مویشی منڈیاں کھولنا خطرناک ہوگا، جبکہ محکمہ داخلہ نےضوابط کےتحت مویشی منڈیاں کھولنے کے لیے2جون کوخط لکھا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »