نسلہ ٹاور کو27 اکتوبر تک خالی کردیں،ڈپٹی کمشنر کی رہائشیوں کو ہدایت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈپٹی کمشنرنے نسلہ ٹاور کے رہائشوں کوعدالتی احکامات پرعمل درآمد سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ 27 اکتوبرکی ڈیڈلائن تک نسلہ ٹاور کو خالی کردیں، پڑھیے mohammadsaadSa5 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 2 hours agoYour browser does not support the video tag.

کراچی میں جمعرات کو ڈپٹی کمشنر شرقی نےعدالتی احکامات پرعمل درآمد سے متعلق آگاہ کرنےکیلئے مکینوں کو اپنے دفترمیں بلایا اور آئندہ کے پروگرام سے آگاہ کیا۔ملاقات میں نسلہ ٹاور کے بلڈرابوبکر کاٹیلا موجود نہیں تھے۔ اشتہار کے مطابق اس سے پہلے بھی نسلہ ٹاورکے بلڈراور رہائشیوں کو2 نوٹسز جاری کیئے جاچکے ہیں۔سپریم کورٹ میں کمشنر کراچی اورمختارکارفیروز آباد کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں واضح کردیا گیا تھا کہ نسلہ ٹاور کا ایک حصہ شارع فیصل کی سروس روڈ پر بنا ہوا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ عمارت خالی نہ کرنےکی صورت میں فیروزآباد پولیس کی مدد لی جائےگی۔پچھلے ماہ سپریم کورٹ نے نسلا ٹاور گرانے کے خلاف نظرثانی درخواست مسترد کردی تھی۔ کمشنر کراچی کو نسلا ٹاور منہدم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ الاٹیز کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

mohammadsaadSa5 This is the ugliest decision by governments.. Whatever the situation is,demolition of a precious property is not loss of the owner but a national asset.. It should be dealt with a way that country's revenue be increased.

mohammadsaadSa5 Sari koum ko bay ghar kar dou imran a d company this what u come for to fi ish Pakistan its people .

mohammadsaadSa5 Revenue Deptt Punjab 🇵🇰 Debarring & blocking citizens from govt officials/public portals can neither diminish them to silence 🤫 nor force them to negotiate for nothing... Fundamental Human Rights whenever be hit will be met with more resilience & strength

mohammadsaadSa5 Please like my videos and subscribe my YouTube channel

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرین مسافروں کیلئے خوشخبری۔۔۔کرایو ں میں 70فیصد تک رعایتانتظامیہ نے بتایا کہ مسافروں ریلوے کے رعایتی ٹکٹ بدھ کو خصوصی کوڈ ’RAIL70‘استعمال کرتے ہوئے حاصل کرسکتے ہیں، رعایتی ٹکٹ 20 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک قابل استعمال کس ملک میں کرایوں میں رعایت دی جارہی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں شمسی توانائی سےبجلی کی پیداوار شروعبجلی کی طلب پوری کرنے کے لیے بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں شمسی توانائی سے ڈھائی میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی پیداوار شروع ہوگئی SamaaTV صرف ڈھائی میگا واٹ ؟؟؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں کو بھاری جرمانہ کرنے کا حکملاہور ( ڈیلی پاکستان لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں زیر زمین پانی کے تحفظ اور ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان کی درخواست ضمانت ایک بار پھر مسترد - ایکسپریس اردوعدالت نے آریان خان کی درخواست ضمانت پر 14 اکتوبر کو ہونے والی سماعت میں فیصلہ محفوظ کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے مستقبل کا فیصلہ 25 اکتوبر کو ہوگاکوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے مستقبل کا فیصلہ 25 اکتوبر کو ہوگا، تحریک عدم اعتمادکی کامیابی کے لیے 33 اراکین کی حمایت درکار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حرمین شریف میں طویل عرصے بعد سماجی فاصلے کے بغیر نماز جمعہ ادا کی جائے گیادارہ امور حرمین شریفین کے نگران اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے حرمین شریفین کی انتظامیہ کو خصوصی ہدایت جاری کردی۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ Mashallah Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »