پاکستان میں کس ملک کی سرمایہ کاری زیادہ ہے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری کم اور امریکا کی بڑھ گئی ۔ جولائی تا ستمبر میں چین کی طرف سے د س کروڑ ڈالر جبکہ امریکا نے دس کروڑ ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی اور امریکی سرمایہ کاری میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے ۔ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ہے جس میں سڑکوں، بجلی گھروں، ریلوے لائن اور صنعتی زونز کی تعمیر کے منصوبے شامل ہیں۔ پاکستان میں سابقہ حکومت یعنی مسلم لیگ نواز کے دور میں سی پیک کے منصوبے پر کام شروع ہوا تھا اور اس کے تحت بہت سارے منصوبوں کا افتتاح کیا گیا اور ان میں سے کچھ مکمل...

ماہرین کے مطابق چینی سرمایہ کاری میں کمی کی ایک بہت بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری انفراسٹرکچر اور توانائی کے بہت سارے منصوبوں پر کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ موجودہ دور حکومت میں سی پیک کے تحت کسی بڑے منصوبے کا آغاز نہیں کیا گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کہ پچھلے دو سال میں چین سے پاکستان میں آخری بار سب سے زیادہ سرمایہ کاری دسمبر 2019 میں کی گئی تھی اور اس کا حجم تیس کروڑ ڈالر تھا۔اس کے بعد اس سرمایہ کاری میں بتدریج کمی آنا شروع ہوئی اور مختف مہینوں میں تھوڑے بہت اضافے اور...

اپریل 2020 میں یہ فقط اسی لاکھ ڈالر تک محدود ہو گئی تھی جس کی وجہ بنیادی وجہ کورونا وائرس تھی تاہم ستمبر 2020 میں اس کے حجم میں کچھ بہتری ہوئی اور یہ تیرہ کروڑ ڈالر تک پہنچی۔ موجودہ سال کے پہلے مہینے میں اس کا حجم پانچ کروڑ ڈالر رہا جو رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں مزید کم ہوا اور گذشتہ ماہ یعنی ستمبر کے مہینے میں سرمایہ کاری کا مجموعی حجم فقط ڈھائی کروڑ ڈالر رہا۔ یاد رہے کہ پاکستان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران امریکہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔ Pakistan govt should ban bbc news in pakistan like china. bbc news is in front of anti Pakistan and govt officials. I request pakistan authorities ban BBC and Indian urine drinkers any news ویسے تو بہت ساری وجوہات ہیں مگر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ چین نے پاکستان کی کمزوریوں کا بعض جگ ناجائز فائدہ اٹھایا یا اٹھانے کی کوشش کی یہ بات درست ہے کہ چین نے ہماری بعض دفعہ out of the way جا کر مدد بھی کی مگر ملکوں میں باہمی مفادات ہی long lasting تعلقات کی وجہ ہوتے ہیں +👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیابپاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتچینی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا پارلیمنٹ ہاوس میں دہائی ,دو سال سے یونیورسٹی میں واپس نہیں بھجوایا جارہا,وزراء سے ملاقاتیں کی ہیں کوئی توجہ نہیں دے رہا TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتاور یہاں پاکستان میں بھی ہوتے اور غیر قانونی گرفتاریاں بھی ہوتی ہیں لبیک کے کارکنوں کی گرفتاریاں اور شہادتیں اس کی مثال ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں چارنوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں چارنوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت GovtofPakistan MoIB_Official ForeignOfficePk IIOJK ExtrajudicialKilling Condemnation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »