نسلہ ٹاور کو توڑنے والے مزدوروں کی زندگی ٹھیکےدار نے داؤ پر لگادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیکڑوں فٹ بلند عمارت پر تیز ہواؤں کی زد میں ٹوٹی منڈیروں پر کھڑے مزدور بھاری بھرکم ہتھوڑے چلانے پر مجبور ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ہزار روپے یومیہ اجرت دینے والے ٹھیکے دار نے جان جوکھوں میں ڈالنے والے مزدوروں کے لیے نہ کوئی حفاظتی رسی فراہم کی، نہ حفاظتی لباس پہنایا۔.

ہزار روپے یومیہ اجرت دینے والے ٹھیکے دار نے جان جوکھوں میں ڈالنے والے مزدوروں کے لیے نہ کوئی حفاظتی رسی فراہم کی، نہ حفاظتی لباس پہنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب یہی مزدور ٹاور بنا رہے تھے تب آپ خاموش تھے۔ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا Nawaiwaqt_ arynewsud fawadchaudhry MuradSaeedPTI arypowerplay SAMAATV Roznama92

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈھاکہ ٹیسٹ'پاکستان کی اننگز 300 پر ڈیکلیئربنگلا دیش کے 7وکٹوں پر 76رنزپاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی اننگز4وکٹوں کے نقصان پر 300رنز پر ڈیکلیئر کردی جبکہ میزبان ٹیم نے چوتھے روز کے اختتام پر 7وکٹوں کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریفری کی تقرری پر تنقید، انگلش فٹبالر پر 40 ہزار یورو جرمانہغیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوڈ بیلنگھم نے جرمن فٹبال لیگ کے ایک میچ میں ریفری فیلکس زویر کی تقرری پر سوال اٹھایا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ کی امریکا سے میزائل دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی درخواست - ایکسپریس اردوہتھیاروں کی فراہم کردہ تعداد میں کمی ہوئی تو مملکت پر داغے گئے میزائل یا ڈرون حملے کامیاب ہوسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی خاتون کو کیل چبھنے پر شاپنگ مال پر ڈیڑھ ارب روپے کا ہرجانہامریکی خاتون کو کیل چبھنے پر شاپنگ مال پر ڈیڑھ ارب روپے کا ہرجانہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »