امریکی خاتون کو کیل چبھنے پر شاپنگ مال پر ڈیڑھ ارب روپے کا ہرجانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی خاتون کو کیل چبھنے پر شاپنگ مال پر ڈیڑھ ارب روپے کا ہرجانہ ARYNewsUrdu

اطالوی عدالت نے شاپنگ مال انتظامیہ کو خاتون صارف کے پاؤں میں کیل چبھنے پر ایک ارب چالیس کروڑ روپے سے زائد رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون اپریل جونز خریداری کی غرض سے وال مارٹ شانگ مال میں گئیں جہاں ان کے پاؤں میں کیل چبھ گئی، کیل زنک آلود کی تھی جو اپریل جونز کے پاؤں میں انفیکشن کا باعث بنی۔ پاؤں میں انفیکشن کی وجہ سے ان کی کئی سرجریاں کرنی پڑی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا جس کے باعث ڈاکٹروں نے خاتون کا پیر کاٹنے کا فیصلہ کیا لیکن انفیکشن بڑھنے کی وجہ سے پوری ٹانگ ہی کاٹنا پڑگئی۔

خاتون نے شاپنگ مال کے خلاف عدالت میں ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا جس میں انہیں کامیابی ہوئی اور عدالت تمام دلائل سننے کے بعد شاپنگ مال انتظامیہ کو ایک کروڑ ڈالرز کی خطیر رقم خاتون کو بطور ہرجانہ ادا کرنے حکم دیا۔ خاتون کے وکیل کا کہنا ہے کہ ہرجانے کی رقم سے مصنوعی ٹانگ لگوانے اور گھر کو وہیل چیئر کےلیے سازگار بنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمٰن کی بعض تجاویز اور مطالبات پر ن لیگ کو کئی تحفظاتپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج(پیر) کو اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاکراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو 23 دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے آغا سراج درانی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیآحتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو آمدن سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے آغا سراج درانی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیآحتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو آمدن سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ: دو مقتول بہنوں کی تصاویر شیئر کرنے پر دو پولیس کانسٹیبلز کو سزا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کمپنی کے سربراہ نے زوم میٹنگ پر 900 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا - ایکسپریس اردوبیٹر ڈاٹ کام ویب سائٹ کے مالک نے سالانہ چھٹیوں سے قبل ہی سینکڑوں ملازمین کو فوری طور پر فارغ کردیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »