اوآئی سی اجلاس، ’طالبان کو مدعو کرنے سے متعلق بات چیت جاری‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوآئی سی اجلاس، ’طالبان کو مدعو کرنے سے متعلق بات چیت جاری‘ ARYNewsUrdu OIC

اسلامی تعاون تنظیم وزراخارجہ کا غیرمعمولی اجلاس 19 دسمبر کو اسلام آباد میں ہو گا جس میں 57 ‏ممالک سے مندوبین کی شرکت متوقع ہے۔ ‏

حکام کے مطابق طالبان حکومت کے نمائندوں کی موجودگی بھی ضروری ہے اجلاس میں شرکت کیلئےدعوت نامے ‏بھیج دیئےگئےہیں وزرائےخارجہ کونسل اجلاس میں افغانستان کی نمائندگی بھی ہونی چاہیے دیگرممالک کی ذمہ ‏داری ہے افغانستان میں امن کیلئےکردار ادا کریں۔ واضح رہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان 19دسمبر کو اوآئی سی کی اسلام آباد میں ‏سیشن کی میزبانی کرے گا افغانستان میں فوری امداد نہ پہنچائی گئی تو معاشی بحران پیدا ہو سکتا ہے ، یہ ‏بحران ہمسائیوں اور پورے خطے کیلئے نقصان دہ ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ۔۔بھارت کی پہلی پاکستان کی پانچویں پو زیشنبھارتی ٹیم نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے نمبر پر جبکہ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم چوتھے اور پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے ٹیموں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق بھارت کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف فتح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کا نومبرکےپلیئرآف دی منتھ کیلئےکھلاڑیوں کااعلان پاکستانی کھلاڑی بھی شامل05:07 PM, 7 Dec, 2021, کھیل, متفرق خبریں, دبئی :آئی سی سی نے نومبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا جس میں پاکستان کے عابد علی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان21جنوری کو کریگامجموعی طور پر 16اکتوبر سے 13نومبر تک آسٹریلیا کے 7وینیوز پر 45میچز کھیلے جائیں گے، فائنل13نومبر کو میلبورن می،سیمی فائنلز کی میزبانی سڈنی اور ایڈیلیڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت پاکستان نے ملک سے فرار ہونے کے خدشے کے پیش نظر سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ Absolutely Well done! Highly appreciated. چور اسی طرح بھاگ جاتے ہیں اور عدالتی کاروائی درمیان میں ہی رہ جاتی ہے - اک واری سزا سن لیون اس دے بعد جہڑا مرضی ہوندا رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کی پکٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ پولیس اہلکار شہیدگھوٹکی (ویب ڈیسک) ڈاکؤوں نے سی پیک کی پکٹ 109 پر حملہ کردیا، فائرنگ میں پولیس اہلکارسجاد ملک شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میرپور ماتھیلو میں جوابی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »