فضل الرحمٰن کی بعض تجاویز اور مطالبات پر ن لیگ کو کئی تحفظات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج(پیر) کو اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج کو اسلام آباد میں ہورہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں اتوار کو ہونیوالی پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی سفارشات پیش کی جائیں گی جن میں اتفاق رائے سے اسمبلیوں سے استعفے دینے اور لانگ مارچ کی مکمل حمایت کی گئی ہے تاہم تاریخوں کا تعین سربراہی اجلاس کےقائدین کی صوابدید پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

بعض حلقے یہ توقع کررہے ہیں کہ آج پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں اسمبلیوں سے استعفے دینے اور لانگ مارچ کیلئے حتمی تاریخ کیساتھ ساتھ بلدیاتی اور ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا بھی باضابطہ اعلان کیا جائیگا جو پی ڈی ایم کے گزشتہ سربراہی اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن نے مطالبے کی شکل میں تجویز کے طور پر پیش کیا تھا۔

ہر چند کہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے اس سے قبل ان جماعتوں نے مولانا فضل الرحمٰن کے فیصلوں کی تائید کی ہے لیکن اب وہ مولانا سے متقاضی ہیں کہ موجودہ صورتحال میں انکی مشاورت کے بعد فیصلے کئے جائیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو بادل نخواستہ اپنے رفقا کے فیصلوں کو تسلیم کرنا پڑیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پاکستان 19دسمبر کو اوآئی سی کی اسلام آباد میں سیشن کی میزبانی کرے گا'اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان 19دسمبر کو اوآئی سی کی اسلام آباد میں سیشن کی میزبانی کرے گا Kiss Monh see?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہسانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہ ARYNewsUrdu Sialkot آج تحریکِ لبیک نے مزمت کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو سلمان تاثیر اور مشال خان کے قتل پر خوشیاں منا رہے تھے۔ جگہ جگہ سے ایک سزا یافتہ قاتل ممتاز قادری کے جنازے میں شریک ہوئے۔ آج یہ کسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟ جاہلوں کا ٹولہ۔ اللّٰہ نجات دلائے ان جاہلوں سے ہمارے ملک کو۔ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 سازش کرنے والے خود اسلامی کنجر تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو سعودی عرب سے 3ارب ڈالر مل گئے مشیر خزانہ کی تصدیقمشیر خزانہ شوکت ترین نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو سعو دی عرب سے تین ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں جس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا۔ مبارک ہو کچھ روز تو چلیں گے ناں پھر دوبارہ بھی خیراتی بے شرم خیرات لینا بھی بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں کے پاکستان کویی ملک نہیں بلکے خیراتی ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف جنگ امریکا نے پاکستان کو ویکسین بھجوا دیںکورونا کیخلاف جنگ، امریکا نے پاکستان کو ویکسین بھجوا دیں US Donated Additional Million pfizer Vaccine Doses Pakistan StateDept usembislamabad MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر موصولjwab men yamen men fouj bhaijen gy ya israil ko qabool بھیک مانگتے رہنا ہے تو اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ اختیار کرنے کی کوشش بھی نہیں کی کبھی... 🧘 ⭕👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جب امریکہ نے پاکستان کو کشمیر میں کارروائی سے روک دیاکچھ دن پہلے انہی سطور میں عرض کیا تھا کہ صدر کینیڈی کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد مسئلہ کشمیر پر صدر ایوب خان سخت قسم کی بے چینی اور پریشانی میں مبتلا ہو گئے تھے۔ پڑھیئے بیرسٹر حمید باشانی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »