نجی فرم سے خریدی گئی مشینیں قابل قبول نہیں ہوں گی: الیکشن کمیشن کا خط

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نجی فرم سے خریدی گئی مشینیں قابل قبول نہیں ہوں گی: الیکشن کمیشن کا خط ECP_Pakistan

الیکشن کمیشن نے وزارت سائنس کو واضح کیا ہے کہ نجی فرم سے خریدی گئی ای وی ایم مشینیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔

وزارت سائنس کے نام خط میں انہوں نے کہا کہ وزارت کے مطابق ای وی ایم کی فراہمی کیلئے وہ ایک کمپنی سے معاہدہ کرے گی۔ آئین کے تحت اوپن مارکیٹ سے مشینوں کی خریداری الیکشن کمیشن کا کام ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک سے بھی مشینیں خریدنی ہوں تو پیپرا رولز کے تحت ای سی پی ٹینڈرنگ کریگا، وزارت سائنس آگاہ کرے کیا مشینوں کی ضروری ٹیسٹنگ کا عمل اسکے ماہرین نے کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی قانونی فرم کا بھارتی آرمی چیف، وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے غیر ملکیوں کو اراضی خریدنے کی اجازت دینے کی سفارش کر دی نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وفاقی کابینہ نے غیر ملکیوں کو اراضی خریدنے کی اجازت دینے کی سفارش کر دی ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر ای وی ایم کے استعمال پر تحفظات کا اظہارہ خدشہ ہے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک اورجام ہوسکتی ہے: الیکشن کمیشن آف پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کا کیس، سماعت 15 فروری تک ملتوی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیا بلدیاتی قانون، جماعت اسلامی کا دھرنا اکیسویں روز بھی جارییہ دلیل ہرگز قابل قبول نہیں کہ تین صوبوں میں اختیار نہیں تو کراچی میں بھی نہ ہو: حافظ نعیم چھوٹی کہانی کھیتی قدرت کے اپنے اصول ہوتے ہیں ان اصولوں تحت آپ جو کچھ بوئے گئیں وہی کاٹیں گئیں۔ یہی قانون دنیا کا بھی ہے اور آخرت کا بھی والدین کی نافرمانی کرے گے تو بدلے میں اولاد سے نافرمانی کرے ملے گی۔ کسی بھی کام میں انسانی نیت کا بڑا عمل دخل ہوتاہے 🙏💯 Follow me thanks
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلےکا شیڈول جاریخیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلےکی پولنگ 27مارچ کو ہوگی، الیکشن کمیشن اگر بے غیرتی کی کوئی تصویر ہوتی تو ن پوری نون لیک آج فریموں پر ہوتی لاشوں پر سیاست کرنے والے بیغیرت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »