نیا بلدیاتی قانون، جماعت اسلامی کا دھرنا اکیسویں روز بھی جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ دلیل ہرگز قابل قبول نہیں کہ تین صوبوں میں اختیار نہیں تو کراچی میں بھی نہ ہو: حافظ نعیم

سندھ میں بلدیاتی قانون میں ترمیم کے خلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا اکیسویں روز بھی جاری ہے۔

جماعت اسلامی کراچی کے سربراہ نعیم الرحمٰن کا دھرنے سے خطاب میں کہنا تھا کہ وفاق اور سندھ دونوں کراچی کو حق نہیں دے رہے۔انہوں نے کہا کہ یہ دلیل ہرگز قابل قبول نہیں کہ تین صوبوں میں اختیار نہیں تو کراچی میں بھی نہ ہو۔ واضح رہے کہ جماعت اسلامی نے سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کو مسترد کرتے ہوئے دھرنے کا اعلان کیا تھا جو گذشتہ اکیس روز سے جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چھوٹی کہانی کھیتی قدرت کے اپنے اصول ہوتے ہیں ان اصولوں تحت آپ جو کچھ بوئے گئیں وہی کاٹیں گئیں۔ یہی قانون دنیا کا بھی ہے اور آخرت کا بھی والدین کی نافرمانی کرے گے تو بدلے میں اولاد سے نافرمانی کرے ملے گی۔ کسی بھی کام میں انسانی نیت کا بڑا عمل دخل ہوتاہے 🙏💯 Follow me thanks

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کی سلیبرٹی شیرنی ’کالر والی‘، ایک خوفناک شکاری بھی وفادار دوست بھی - BBC News اردوملک کی معروف ترین شیروں میں سے ایک، ’کالر والی‘ شیرنی گذشتہ ہفتے 16 برس کی عمر میں چل بسی ہے۔ مدھیا پردیش میں پنچ ٹائیگر ریزرو کی قسمت بدلنے میں اس شیرنی کا اہم کردار تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تقریبات، اسکولز، ہوٹلز سے متعلق نیا حکم نامہ جاریسندھ میں تقریبات، اسکولز، ہوٹلز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری مزید تفصیلات: arynewsurdu sindh Muhammad Qasim, the man with blessed dreams for Islam and Pakistan has appeared in TV interviews discussing his dreams. Watch these interviews and learn why Muhammad Qasim's dreams hold key for the future of Muslims. Muhammad Qasim Dreams -
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی10:15 AM, 19 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں مزید اضافے کیساتھ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’تو جھوم‘ سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ نیا پنڈورا بکس کھل گیا01:34 PM, 18 Jan, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور: معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کے نئے گانے ’تو جھوم‘نے ریلیز کے چند گھنٹے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عثمان مرزا کیس میں نیا موڑ، متاثرہ لڑکے اور لڑکی کے وارنٹ جاری - ایکسپریس اردوایس ایس پی آپریشن کو ہدایت کی دونوں کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ جبکہ شریک ملزم نے کیس سے بریت کی درخواست دائر کردی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ان وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈال دینے چاہیں نو ر عالم بھی چپ نہ رہے نیا پنڈورا باکس کھول دیا04:49 PM, 18 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پرویز خٹک کی طرف سے جاری کیے گئے شوکاز نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے رکن نو رعالم خا ن نے کہا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »