بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں مزید اضافے کیساتھ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی، جبکہ صبح سے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں رم جھم نے موسم سہانا کر دیا ہے۔

کوئٹہ میں بھی ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ گزشتہ روز سے جاری ہے تاہم موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے دیگر علاقے پشین، لورالائی، چمن، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ژوب اوربارکھان میں بارش متوقع ہے۔جبکہ کو ہلو، نوکنڈی، دالبندین، سبی، قلات، کوئٹہ اور زیارت میں برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے لاہور، راولپنڈی، اٹک، چکوال، مری، جہلم، منڈی بہاؤالدین، خوشاب، میانوالی، حافظ آباد، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال اور سرگودھا میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔جبکہ مری ، گلیات اور...

دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے شہر سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد اور موہنجو داڑومیں شدید دھند کا امکان ہے جبکہ کراچی میں بھی کل سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ماہرین موسمیات کا بتانا ہے کہ چترال، دیر،کالام، مانسہرہ، مالاکنڈ، سوات، کوہستان، ایبٹ آباد اور بونیر میں بھی بارش متوقع ہے۔با جوڑ، بنوں، ڈی آئی خان، و زیرستان، خیبر، شا نگلہ، ہری پور اورصوابی میں بارش اور مردان، نو شہرہ، پشا ور، چارسدہ، کوہاٹ، باجوڑ، وزیر ستان اورکرم میں بارش اور برفباری کا امکان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ لگے رہو شاباش آئی ایم ایف گرین کارڈکب دے گاپاکستانیوں کو۔😂😂 Lanat ho awam dushman iqdamat pe.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریvery good carry on.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزادکشمیراورشمالی علاقوں میں تیز بارش اور برفباری کا امکانآزادکشمیراورشمالی علاقوں میں تیز بارش اور برفباری کا امکان Snowfall AzadKashmir Weather ColdWeather Rain NorthernAreas pmdgov GovtofAJK metoffice MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں ژالہ باری، چمن، قلعہ عبدﷲ میں موسلادھار بارش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پریانتھا کمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں پہلی تنخواہ اور ایک لاکھ ڈالر امدادی رقم منتقلسیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کی کمپنی نے وعدہ کیا ہےکہ وہ 10 سال تک ان کی بیوہ کو تنخواہ کی ادائیگی کرتی رہےگی مزید پڑھیے: GeoNews good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »