عمرکوٹ میں 40 خواتین سمیت 96 افرادکی خودکشی، وجوہات سامنے آگئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمرکوٹ میں 40 خواتین سمیت 96 افرادکی خودکشی، وجوہات سامنے آگئیں

انہوں نے بتایا کہ بچے بچیوں کی شادیاں ان کی پسند کے خلاف ہو رہی ہیں، کمسن عمر میں شادیاں بھی خودکشی کا ایک سبب ہے۔

رپورٹ کے مطابق خودکشی کے بہت سے واقعات رپورٹ ہی نہیں ہوتے، ورثا بدنامی کے خوف سے معاملے کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ پولیس حکام کہتے ہیں کہ ایسے واقعات میں ان کی زیادہ توجہ قتل کے امکانات پر ہوتی ہے۔ایس ایس پی عمر کوٹ مختیار خاسخیلی کا کہنا ہے کہ لاش ملتی ہے جس میں وجہ ہلاکت غیرطبعی ہوتی ہے، اس میں انکوائری سے تحقیقات کرتے ہیں جب ثابت ہوجائے کہ قتل ہوگیا ہے تو اس کی ایف آئی آر درج کرلیتے ہیں۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق مردوں میں منشیات کا عام استعمال، گھریلو تنازعات، غربت اور جنسی حراسانی بھی خود کشی کے بڑے محرکات بن رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’گنجوں کے سر میں سونا`: موزمبیق میں توہم پرستی کے نتیجے میں مردوں کے قتل - BBC News اردوافریقی ملک موزمبیق میں پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد نے ایک گنجے شخص کا سر ایک خریدار کو بیچنے کے لیے تن سے جدا کر دیا ہے۔ میاں صاحب کی زندگی کو خطرہ لاحق۔ ImranKhanPTI bhai mian saab ko bachao
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ابوظہبی میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحقابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں آئل ٹینکرز دھماکے سے پھٹ گئے اور خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اومی کرون ویرینٹ میں اضافہ، سعودی عرب میں غیرملکیوں کے لیے اقدامات مزید سخت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی آنے لگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اللوز کے پہاڑوں پر برف باریتبوک میں الرٹسعودی عرب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں سردی کی لہر میں شدت ،ہفتے کے آخرمیں سردی اپنے عروج پر پہنچے گی،محکمہ موسمیات سعودی عرب کے علاقے تبوک میں شہری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »