آزادکشمیراورشمالی علاقوں میں تیز بارش اور برفباری کا امکان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزادکشمیراورشمالی علاقوں میں تیز بارش اور برفباری کا امکان Snowfall AzadKashmir Weather ColdWeather Rain NorthernAreas pmdgov GovtofAJK metoffice MoIB_Official

میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری ہو سکتی ہے۔ پیر کے روز اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہا ۔پنجاب بھرمیں بادل چھائے رہیں گے جبکہ پوٹھوہار کے کچھ علاقوں اوراسلام آباد میں بوندا باندی

ہوگی۔خیبرپختونخوا کے بیشترعلاقوں میں بھی آج اورکل ہلکی بارش کا امکان ہے، چترال، دیر، سوات، مالم جبہ اورکالام میں برفباری ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیرسمیت شمالی علاقوں میں تیز بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ مری اور گلیات میں بھی سفید موتیوں کی برسات ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعیدغنی کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے کا اعترافسندھ کے وزیرِ اطلاعات سعید غنی کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے کا اعتراف کر لیا، کہا کہ بے روزگاری اور معاشی مسائل بڑھتے ہیں تو ایسے واقعات ہوتے ہیں، صوبے میں پولیس کے اچھے افسران موجود ہیں، پولیس کی ذمے داری ہے کہ امن و امان قائم کرے، شہریوں کو تحفظ دے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہسندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ Sindh Karachi Coronavirus Omicron CMSindh SindhGovt SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں متحدہ اپوزیشن کا بلدیاتی قانون کیخلاف احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلانکراچی میں متحدہ اپوزیشن کا بلدیاتی قانون کیخلاف احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلان Karachi SindhGovt PPPGovt Protest Opposition PTI MQM MunicipalLaw SindhCMHouse MuradAliShahPPP KhurumSherZaman nsabbasiOff IzharulHassan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آج بارش کا امکانOK
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایمن اور جنت مرزا میں لفظی جنگ، ٹک ٹاک اسٹار کا اداکارہ کو سخت جوابجس لڑکی نے مجھے نصیحت کی انہوں نے ایک بار اداکارہ ماورہ حسین کی جسامت پر بھی بات کی تھی: ٹک ٹاکر مزید پڑھیں:GeoNews AimanKhan jannatmirza RestoreHECFataBalsests اسلام آباد میں سابقہ فاٹا اور بلوچستان سٹوڈنٹس کا 41 دنوں سے احتجاج جاری ہے یہ طلباء میڈیکل کالجز میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے سپیشل کوٹہ سیٹس بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں. مگر کسی وفاقی وزیر نے ان کے پاس جا کر داد رسی نہ کی جیو والو کیوں ایسی خبریں دے کر اپنی ساکھ خراب کر رہے ہو.. بندر کے ہاتھ ناریل اور احمقوں کے ہاتھ اقتدار جب لگ جائے تو تباہی کے دلکش مناظر پھر دنیا دیکھتی ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »