انڈیا کی سلیبرٹی شیرنی ’کالر والی‘، ایک خوفناک شکاری بھی وفادار دوست بھی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کی سلیبرٹی شیرنی ’کالر والی‘، ایک خوفناک شکاری بھی وفادار دوست بھی

انڈیا میں دنیا کے 70 فیصد ٹائیگر پائے جاتے ہیں۔ ان کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی تھی تاہم حکومت کے تازہ ترین اندازوں کے مطابق یہ تعداد اب بڑھ کر 2976 تک پہنچ گئی ہے۔ ہر سال ہزاروں سیاح انڈیا بھر میں پھیلے 51 ٹائیگر ریزروز کا رخ کرتے ہیں اور انھیں امید ہوتی ہے کہ کسی شیر کا قریب سے نظارہ کریں گے۔

پارک میں جانوروں کے ڈاکٹر اکلیش میشرا نے کئی مرتبہ کالر والی کا علاج کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ ‘وہ ایک طاقتور ماں تھی۔ کبھی کبھی وہ ایک ہی دن میں دو شکار کرتی تھی تاکہ اپنے بچوں کو کھلا سکے۔‘وہ خود کو دنیا کے ان خوش قسمت لوگوں میں سے شمار کرتے ہیں جنھیں اس شیرنی کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ وائلڈ لائف فوٹوگرافر ورون ٹھاکر کے 2011 کا وہ منظر یاد گار ہے جس میں کالر والی اپنے بچوں کے ساتھ تھی۔ اس میں کل چھ شیر، پینچ ندی کے کنارے ایک چٹان پر اور اس کے آس پاس آرام کر رہے تھے۔ گیارہ سال بعد بھی وہ منظر ان کے ذہن میں تازہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ لگے رہو شاباش آئی ایم ایف گرین کارڈکب دے گاپاکستانیوں کو۔😂😂 Lanat ho awam dushman iqdamat pe.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریvery good carry on.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونیوالے جوکووچ کی فرنچ اوپن میں بھی شرکت مشکوک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈرامہ صنف آہن کی نئی کاسٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں غیرملکی اداکارہ بھی شامللاہور (ڈیلی پاکستا ن آ ن لائن)ڈرامہ سیریل صنف آہن  میں پاکستانی مشہور اداکاروں کے ساتھ ساتھ نئی نو جوان نسل کو بھی موقع دیا گیا جس سے نیا ٹیلینٹ بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہمتحدہ عرب امارات پر حوثیوں کے حملے کے بعد تیل کی رسد میں ممکنہ رکاوٹوں کے پیش نظر منگل کے روز تیل کی قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جو کہ پچھلے سات سال میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے پولیس مقابلے میں ہلاک شخص کی شناخت ہوگئی - ایکسپریس اردوامریکا: عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے پولیس مقابلے میں ہلاک شخص کی شناخت ہوگئی مزید پڑھیں: AafiaSiddiqui Texas ExpressNews دکھ تو بہت ہوا کہ بے ضمیر اور کمینے حکمرانوں کی وجہ سے ایک مسلمان شہید ہوا۔ لیکن خوشی بھی ہوئی کہ الحمدللہ عافیہ کی بھائیوں میں غیرت اسلامی موجود ہے ۔ اللہ تعالیٰ شھید کے درجات بلند فرمائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »