وفاقی کابینہ نے غیر ملکیوں کو اراضی خریدنے کی اجازت دینے کی سفارش کر دی نجی ٹی وی کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ نے غیر ملکیوں کو اراضی خریدنے کی اجازت دینے کی سفارش کر دی ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

وفاقی کابینہ نے غیر ملکیوں کو اراضی خریدنے کی اجازت دینے کی سفارش کر دی ، نجی ...اسلام آباد وفاقی کابینہ نے غیر ملکیوں کو اراضی خریدنے کی اجازت دینے کی سفارش کر دی ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کے ارکان نے غیر ملکی شہریوں کو پاکستان میں جائیداد خریدنے کی اجازت دینے کی سفارش کی ، ارکان نے کہا کہ ترکی اور ملائیشیا کی طرح غیر ملکیوں کو پاکستان میں زمین خریدنے کی اجازت ملنی چاہئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کابینہ ارکان نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال خراب ہونے کے باعث افغانی سرمایہ کار ترکی اور ملائشیا شفٹ ہو رہے ہیں ، انہیں راغب کیا جا سکتا ہے ، قانونی پیچیدگیوں کےباعث پاکستان میں کوئی غیر ملکی جائیداد نہیں خرید سکتا ، لیکن اجازت ملنے سے اربوں ڈالرز کا زرمبادلہ ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے یومیہ 5 ہزار کیسز پر کابینہ کی تشویش: کاروبار کی بندش سے گریزکورونا کے یومیہ 5 ہزار کیسز پر کابینہ کی تشویش: کاروبار کی بندش سے گریز ARYNewsUrdu coronavirus کرونامرونا نہیں ہے یہ سازش ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمال کی مہارت ۔۔برف پر ’’فگر اسکیٹنگ‘‘لڑکی کی ویڈیو نے دھوم مچا دیپاکستان کے شمالی علاقہ جات میں برف باری سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے مگر ایک بچی موسم کو خوب انجوائے کرتی برف پر ’’فگر اسکیٹنگ‘‘ کر رہی ہے۔ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایون فیلڈ ریفرنس: نیب نے مریم نواز کی بریت کی درخواستوں کیخلاف اپیل دائر کردینیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی ہے جس میں درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے انہیں خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔ Purple from LatifaMRM off services and not from ShkMahraAlmakto to serve as the
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ججز پارلیمانی کمیٹی نے بھی جسٹس عائشہ کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دیدیجسٹس عائشہ ملک کے نام کی منظوری اتفاق رائے سے دی گئی ہے: فاروق ایچ نائیک Ma Sha ALLAH Mubrook مطلب کام میرٹ پر نہیں اپنی پسند نا پسند کا ہے میرا سوال ہے جو جج سینئر ہیں ان کا انتخاب کیوں نہیں اگر اس قابل نہیں تو پھر اس پوسٹ پہ کیوں اگر قابلیت ہے تو ان انتخاب کیوں نہیں Aik aurat ko judge bnane ya qazi bnana is mulk ko zeb nhi deta jis ki bunyad Islam ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کے کیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کردیاسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)  الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعوں کی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کر دی ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسری شادی کی خواہش، خاتون نے شوہر کی انگلیاں توڑ دیں🤢 😆😆😁😂😂😂😁😁😂😁 وجوہات دوسری شادی 😁😂😂😆😆😂😁😁😁😁
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »