نتن یاہو: غرب اردن کو اسرائیل میں شامل کرنے کا وعدہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یایو نے کہا ہے کہ اگر وہ انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہو گئے وہ اسرائیل کی حاکمیت کو وادی اردن اور شمالی بحیرہ مردار تک پھیلا دیں گے۔

منگل کو اسرائیل میں انتخابات ہیں جن میں نتن یاہو کا مقابلہ دائیں بازو کی ایسی جماعتوں سے ہے جو غربِ اردن کو ضم کرنے کی حمایت کرتے ہیںفلسطینی چاہتے ہیں کہ غرب اردن کا تمام علاقہ ایک دن ان کی ریاست کا حصہ ہوگا۔ انھوں نے اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے امن کے ہر امکان کو تباہ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔

منگل کو اسرائیل میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں جن میں نتن یاہو کا مقابلہ دائیں بازو کی ایسی جماعتوں سے ہے جو غربِ اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کی حمایت کرتی ہیں۔انتخابی جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ لیکود پارٹی کا دائیں بازور کی بلو اینڈ وائٹ سیاسی جماعت سے کانٹے کا مقابلہ ہے۔اسرائیل میں چھ ماہ میں دوسری بار انتخابات ہو رہے ہیں اور عوامی جائزوں کے مطابق اس بار بھی سخت مقابلے کی وجہ سے اسی طرح کا نتیجہ متوقع ہے جو گذشتہ اپریل میں سامنے آیا تھا۔ اپریل میں انتخابات کے بعد کسی جماعت کو واضح برتری نہ ملنے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے بیشتر حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں نو محرم کے جلوس برآمد، کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطلراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں موبائل انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ اسپیڈ میں پاکستان کا 116واں نمبرنیویارک : موبائل انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ اسپیڈ میں پاکستان 116ویں نمبر پر آگیا ، پاکستان اس معاملے میں الجزائر، انڈونیشیا، بنگلہ دیش اور بھارت سے آگے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دودھ، حیدرآباد میں آٹا مہنگا ہونے پر نوٹسکراچی میں دودھ، حیدرآباد میں آٹا مہنگا ہونے پر نوٹس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں ڈرون حملہ اور دھماکے میں 6 افرادہلاک،3 زخمیکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان صوبے میدان وردک میں ڈرون حملے میں 6 افراد ہلاک جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »