صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر کو عہدے سے ہٹا دیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے قومی سلامتی کے مشیر کو برطرف کرنے کا فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ان کی کابینہ میں طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی منسوخی کے بعد اختلافات کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔

یاد رہے کہ جان بولٹن، مائیکل فلن اور ایچ آر میک ماسٹر کے بعد صدر ٹرمپ کے تیسرے قومی سلامتی کے مشیر تھے۔@AmbJohnBolton

ذرائع کے مطابق صدر ٹرمپ کو مشورے دینے والی قومی سلامتی کونسل بولٹن کے ماتحت وائٹ ہاؤس کے اندر ایک الگ ادارہ بن گئی تھی۔ حکام کے مطابق بولٹن اجلاسوں میں شریک نہیں ہوتے تھے اور وہ صرف اپنے اقدامات پر عمل کرتے تھے۔ حکام کے مطابق ’وہ اپنی حکومت خود چلا رہے تھے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘صدر ٹرمپ کے دو مقاصد پورے ہونے تک امریکا افغانستان سے اپنی فوج نہیں نکالے گا’واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے طالبان سے امن مذاکرات منسوخ کرنے کے بعد مائیک پومپیو کا نیا بیان سامنے آیا ہے، جس میں امریکی وزیرِخارجہ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دو مقاصد پورے ہونے تک امریکا افغانستان سے اپنی فوج نہیں نکالے گا۔ امریکی چینلز سے گفتگو کے دوران مائیک پومپیو نے کہا […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر حل کرانے کی پیش کش کر دیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر حل کرانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ نے پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثِی کی پیشکش کردیصدر ٹرمپ نے پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثِی کی پیشکش کردی۔ کہتے ہیں پاک بھارت تناؤ میں کمی آگئی ہے۔ مسئلہ کشمیر پر دونوں ملکوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ثالث بننے کی پیشکش کردی۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دو ہفتے پہلے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تشددکےخاتمے کی ضمانت کے بغیر مذاکرات بے معنی ہیں، ترجمان افغان صدرتشددکےخاتمے کی ضمانت کے بغیر مذاکرات بے معنی ہیں، ترجمان افغان صدر ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیاامریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیا Afghanpeacedeal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کے کہنے پر قومی سلامتی کے مشیر مستعفی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »