ناورے میں مسجد پر حملہ کرنے والا ملزم عدالت میں پیش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناورے میں مسجد پر حملہ کرنے والا ملزم عدالت میں پیش مزید پڑھیں: NorwayMosqueShooting

تفصیلات کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے بیرم نامی علاقے میں واقع النور اسلامک سینٹر میں ایک روز قبل فائرنگ کرنے والے حملہ آور فلپ مینزہوس کو پولیس نے گرفتار کرکے قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا تھا۔

برطانوی میڈیا کا کہنا تھا کہ مسجد پر حملہ کرنے والا 21 سالہ دہشت گرد جب عدالت میں پہنچا تو فوٹوگرافر کو دیکھ کر مسکراتے ہوئے تصویر بنوائی۔ مسجد کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ حملہ آور نے بلڈنگ میں داخل ہوا تو ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ پہنا ہوا تھا اور متعدد خودکار اسلحے سے بھی لیس تھا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ایئرفورس کے سابق افسر 65 سالہ محمد رفیق نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر حملہ آور کو دبوچا اور اسلحہ چھینا جس کے باعث نقصان کم سے کم ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abroad countries are using our youth in our own disadvantage They took boys from pwkistan & then after a lot of mindwashing the result is that

Pakistan ZinDaBaaD 🌹🌹🌹

بہت منحوس شکل کا ھے

Shkal sy hi ghatiyaaa lggg the hy🤨

زلیل و گھٹیا شخص ہے یہ😳😵😡😠☻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نارروے میں مسجد پر حملہ، فائرنگ سے ایک زخمیپولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناروے: مسجد میں فائرنگ، مشتبہ حملہ آور گرفتارناروے کے دارالحکومت اوسلو میں واقع مسجد کے ڈائریکٹر عرفان مشتاق کا کہنا ہے کہ مبینہ حملہ آور جسم پر زرہ بکتر پہنے ہوئے تھا جبکہ اس کے پاس دو شاٹ گنز جیسے ہتھیار اور ایک پستول تھا۔ Norway کشمیر میں قتل عام شروع یہ ویڈیو کشمیری بہن نے بھیجی ہے قائد اعظم نے فوج کو کشمیر کی طرف مارچ کرنے کا حکم دیا تھا ہم سفارتی، اخلاقی و سیاسی مدد کر رہے ہیں عمران خان کہتے ہیں کہ اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو جواب دینگے کیا کشمیر پاکستان نہیں؟ کیا ٹیپو سلطان یہی راستہ اختیار کرتے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ناروے، مسجد میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، حملہ آور گرفتارناروے کے دارالکومت اوسلو میں مسلح شخص کی مسجد میں فائرنگ سے 75 سالہ شخص زخمی ہوگیا جبکہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اوسلو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ناروے میں مسجد پر فائرنگ،ایک شخص زخمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خلیجی ممالک میں آج عیدالضحیٰ، مسجد الحرام میں نمازعید کا روح پرور اجتماعخلیجی ممالک میں آج عیدالضحیٰ، مسجد الحرام میں نمازعید کا روح پرور اجتماع EidAdhaMubarak EidulAzha2019
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خلیجی ممالک میں آج عیدالضحیٰ، مسجد الحرام میں نمازعید کا روح پرور اجتماعمکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی منائی جا رہی ہے، مسجد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »