حکومت نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے مختلف کوششوں کا آغاز کر دیا ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے مختلف کوششوں کا آغاز کر دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کے سیکٹر باغ کا دورہ کیا اور عید فوجی جوانوں کے ساتھ منائی، آرمی چیف نے باغ سیکٹر میں عید کی نماز اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ ادا کی۔ اس موقع پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے مسئلہ کشمیر کے معاملے پر کثیرالجہتی کاوشیں کی ہیں اور بحران کے حل کے لیے مختلف اقدامات کیے ہیں، مسئلہ کشمیر ہمارے لیے ایسے ہی اہمیت رکھتا ہے جیسے امن کی خواہش، امن کی خواہش کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پرعزم ہیں اور کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی جبر کا ہتھکنڈا استعمال کر رہا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے تاہم ہم ایسی کسی بھی بھارتی سازش کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں، ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اور قربانیاں دیتے رہیں گے، بھارت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں کیے گئے سنگین جرائم کی پردہ پوشی نہیں کرنے دیں گے۔

آرمی چیف نے کہا کہ ہمارا مذہب ہمیں امن کا درس دیتا ہے، سچ کے لیے استقامت اور قربانی بھی سکھاتا ہے، پاک فوج عید قرباں بھارتی زیر تسلط جموں و کشمیر کے باسیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منارہی ہے، بھارت دنیا کی توجہ مقبوضہ جموں و کشمیر سے ہٹا کر ایل او سی اور پاکستان پر مرکوز کرانا چاہتا ہے تاہم جتنا وقت، جتنی کاوشیں درکار ہوں کریں گے اور انشاء اللہ ہر چیلنج پر پورا اتریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

aafallafi جنگ تو آپ کر نہی سکتے اب انڈیا کو بد دعائیں دینا سٹارٹ کر دی ھیں اور ساتھ منتیں بھی کرنا شروع ھو جایئں کیا پتا کام بن جاے

You will succeed army chief We are pray for u with my soul and heart

*72سالوں سے ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں لاکھوں کشمیری شہید ہو گئے ہم ساتھ کھڑے ہیں لاکھوں کشمیری بہنوں بیٹیوں کی عزتیں لٹ گئیں ہم ساتھ کھڑے ہیں لاکھوں مائیں بیوہ ہو گئیں ہم ساتھ کھڑے ہیں لاکھوں بچے یتیم ہو گئے ہم ساتھ کھڑے ہیں

عید ملنے آرہے دوست پوچھتے ہیں کشمیر کا سودا کس نے کیا؟ میں نے بس اتنا کہا،یہ فیصلہ کسی سویلین وزیراعظم نے کیا ہوتا تو دفاع پاکستان کونسل،حزب المجاہدین ،لشکر طیبہ،حرکت المجاہدین سمیت سب “دفاعی اثاثے” سڑکوں پر ہوتے،ملک جل رہا ہوتا اور غدار مودی کا یار جیسے نعرے لگ رہے ہوتے. copy

مزمتیں جاری رکھنا ورنہ یہ پولیٹیشن کشمیر کا سودا کرکے پھر فوج کا نام بدنام کریگا

لعنت

پاکستان کی فوج سیلاب اور دوسرے آفات میں جاکر لوگوں کو اسلئے متاثر کرتی ہے کہ لوگ انہیں اپنا اصل کام یاد نہ دلا دیں اصل کام یہ ہے کہ جس طرح انڈیا نے بنگلہ دیش جا کر لوگوں کی مدد کرکے انہیں آزاد کرایاوقت آگیا ہے کہ پاک فوج بھی یہی کرے کشمیر کو آزاد کریں KashmirBleeds

Insha-ALLAH

جب کشمیر ہاتھ سے نکل جاے پھر کوشش کا کیا کرنا

Please do it for Kashmir...

Gashti k bchon, byan dena bnd kro ma k loro, Do something. Itni foj gaand ma lene k liye rkbi ha jb azad nai krwa skty kashmir. Darpoke bikau gandu

واہ حکومت کے ترجمان بھی آگئے میدان میں

ٹرمپ پیسے روک لے گا خاموشی بہتر ۔۔۔سر

Fauj be aaj se phelag Musharaf era mein to Kuch define nahi kiya jab k Laal Masjid k maslay ko define karna beinteha zarori tha.

Whats thing?

Aap govt k tarjuman kab sy ban gaiy

To hkomt kiun ni bta rehi wo kiun chup kr gei he

sorry sir u r nit a spokesperson to tge govt

وزیر اطلاعات کا کام ہے ایسی خبریں دینا

یہی بات حکومت خود کیوں نہیں کرنے آئی؟

Hahahaha

اچھی بات ہے ویسے حکومت نے اب تک کیا کیا ہے جناب یا اپ نے ؟

پاک فوج صدا بہار رہے

O bas g janay dain sahib pata lag gya sab ko or kitna acha hota k hakoomat ka jawab hakoomti ohdedaar hi deta

Stop_killing_Kashmiris

جس فوج کے سپاسلار مردار ہو جائیں وہ دنیا کی بہترین فوجیں ہو کر بھی نہیں جیت پاتی

اچھا جی آپ نے کیا کیا۔ایکٹیشن مل گٸ کہ نہی وزارت اطلات تو نہی سنبھال لی

In sha Allah kashmir bnay ga pakistan

شاہ محمود قریشی کے آج کے بیانات سے بخوبی پتا چلتا ہے کہ واقعی سنجیدہ ترین حکومت نے کوشش کی اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیکر کی

Musalan?

کیا یہ حکومت کا ترجمان ہے ؟

WE DO NOT ACCEPT THIS SOLUTION -- WE WANT KASHMIR BACK FROM INDIA

PC tu government ka Spokesmen hy

مہوش حیات کو بارڈر پر بیھج دو اور اس کو ستارہ امتیاز دے دیا ہے اب نشان حیدر ہی دلوا دو

اب آپ کی ویڈیو منظرعام پر آجائیں گی آپ کی ہر کوشش ناکام ہوگئی بھی یہودیوں کے ایجنٹ

آپ حکومت میں کب سے آ گئے؟🧐

حکومت کو ایک اور ترجمان مل گیا 🤣😆🤣😆

Are you COAS? or Govt spokes person? Just tell what You are doing? Govt herself will announce what govt doing.

گانے اور فلم کب ریلیز کر رہے کنجر اور نشی مسئلہ کشمیر پر

اک دن تو مودی کو اوپر جانا ہی پڑے گا ۔بے شک اللّه کی پکڑ بڑی سخت ہے ۔

Why we surrendered in kashmeer like we did at Bangladesh is it same scenario that losing Kashmir is in our favour like we promulgated about Bangladesh

O chal jhoot na bol

dollar khorr, kashmir ka sodagar,,, chorriyan pahan and so jaa tu sirf apnay mulk k logo ko darra dhamka sakta hai,,, lanat

Hakoomat krne walon ko e pta ho ga, selected Kea jane

It's late

The real prime minister

جناب ستو پیو اور سو جاؤ ہم ایسی باتوں سے بیزار ہو چکے ہیں ستو سے گزارا نہ ہو تو کوکین پی لیں بہت محبت ہے اپنی فوج سے پر آپ مایوس کر رہے ہیں

لعنت الله على الكاذبين لعنت الله على الكافرين لعنت الله على الظالمين والله والله والله هوا مالك السموات والأرض والله عزيز ذو النتقام بيشك

ساری قوم سے مودی کےلیے بددعاٶں کی اپیل کی جاتی ہے

Aap ne jo karna tha aap kar chuke aur ho chuka h.....apka puppet FM to keh raha h Pakistaniyon ko masla e Kashmir k bare main ahmaqon ki jannat main nahi rehna chahiye

کونسے کشمیر کیلئے ؟؟ جو باقی بچ گیا ہے اس کے لیے ؟؟؟

حکومت پاکستان نے کشمیر کا حل تلاش کر لیا ہے اس کا سودا کر کے

Oh, so ab aghaaz kia hai 72 years se mazaak kar rahe thai? ImranKhanPTI peaceforchange KashmirBleedsPKSleeps

🤦‍♂️😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی شہداء کے گھر آمد، لواحقین سے ملاقاتChief sahib kuch ker ke dikhao yeh to aurton wala kam hei gher gher jana bas khallaas
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے حکومت نے کوششوں کا آغاز کر دیا: آرمی چیفاسلام آباد: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم چھپانے کے لیے ہمیں بھارت کو کوئی بھی موقع فراہم نہیں کرنا۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں، کتنا بھی وقت اور کوششیں صرف ہو جائیں ہم ہر چیلنج کا انشاء اللہ برابری سے مقابلہ کرینگے۔ V good 🤣 Sahi G faad rakhi hai Modi ne inki 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہم عظیم قربانی دینے والے شہدا اور اُن کے اہل خانہ کے مشکور ہیں،وطن کے لیے جان کانذرانہ سب سے عظیم قربانی ہے: آرمی چیف، شہداء کے لواحقین سے ملاقاتہم عظیم قربانی دینے والے شہدا اور اُن کے اہل خانہ کے مشکور ہیں،وطن کے لیے جان کانذرانہ سب سے عظیم قربانی ہے: آرمی چیف، شہداء کے لواحقین سے ملاقات OfficialDGISPR PakArmyZindabad PakistanZindabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم عظیم قربانی دینے والے شہدا اور اُن کے اہل خانہ کے مشکور ہیں، آرمی چیفہم اپنےہیروزکوہمیشہ یاد رکھتےہیں کیونکہ وہی ہماری افواج اور قوم کے لیے تحریک کا باعث ہیں 🌹❤🌹❤🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فورسز کے سامنے کشمیریوں کے آزادی کے نعرے - Multimedia - Dawn NewsAur kitna jhooth bologye? Allah se daro, nafarat ki aag mein jal jaogye par fir bhi na jannat na Jahanum naseeb hoga tum logo ko. 😕 پاکستان کی طرف سے کیے گے احتمام کی وضہات چائہیے۔۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بارشوں کے باعث کراچی اور سندھ کے متعدد اضلاع میں سیلاب کا خطرہ - ایکسپریس اردودریائے سندھ اور نہروں میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے، پی ڈی ایم اے BSDK Karachi b Sindh hai. Karachi sindh he سنڌ جي راجڌاني ڪراچي
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »