میئر کراچی کےالیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ سے اپیل کروں گا کہ اموات کا سو موٹو لیں، وسیم اختر

بارشوں کے باعث کرنٹ لگنے سے ہونے والی اموات پر میئر کراچی وسیم اختر نے کےالیکٹرک کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا اعلان کیا ہے۔

میئر کراچی شہر میں بارشوں کے باعث کرنٹ لگنے سے ہونے والی اموات پر کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کروانے درخشاں تھانے پہنچے، اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اختر کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے جن لوگوں کی ہلاکتیں ہوئیں ان کے گھر گیا، یہ کونسا شہر بنتا جارہا ہے، سپریم کورٹ سے اپیل کروں گا کہ اموات کا سو موٹو لیں، بارشوں میں کراچی کے 30 لوگ مر گئے، پرائیوٹ کمپنی کے الیکڑک شہریوں کے ساتھ کھلواڑ کر رہی...

وسیم اختر نے کہا کہ کل بھی کہا تھا کہ شہر کو آفت زدہ قرار دیا جائے، شہر میں زیادہ تر ہلاکتیں گٹرمیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے ہورہی ہیں، کیا لاہور میں بھی کرنٹ لگنے سے ہلاکتیں ہوتی ہیں، جن 3 جوانوں کی کرنٹ لگنے سے ہلاکتیں ہوئیں ان کا تھانہ یہی لگتا ہے لہذا ایف آئی آر یہیں درج ہوگی، میئر کراچی ہونے کے ناطے اپنی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرواؤں گا اور ایف آئی آر کو آگے لیکر جاؤں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Isse koe choooria pehna do

Nothing is going to change there will be no betterment of electricity supply and many more will die,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئر کراچی کے وزیر اعلیٰ سندھ پر تنقید کے وارمیئر کراچی کے وزیر اعلیٰ سندھ پر تنقید کے وار ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں طوفانی بارش، میئر کراچی نے پاک فوج سے مدد طلب کرلیکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے بعد میئر کراچی وسیم اختر نے پاک فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔ Matlab fauj border bhi sambhaly aur floods bhi daikhy baad mai jb Sab theek hojaey tu unki gaalian b suny پاک فوج کو کسی صورت مدد نہی کرنی چاہیے۔سول ادارے خود قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کریں۔ پاک فوج کا جو کام ہے ان سے وہی کام لیا جائے اور کشمیر کی آزادی کیلیے بھیجا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میئر کراچی نے کے الیکٹرک کیخلاف انتہائی اقدام اٹھا لیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی شہر میں کرنٹ لگنے سے 31شہریوں کے جاں بحق ہونے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید کے روز بھی کراچی کے متعدد علاقے بجلی سے محروم - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر شدید احتجاج اور نعرے بازی Hyderabad m bhi light nhi 😭 hamary yqha to 20 hrs bjli nahe hoti chahy Eid ho ya ramzan Generator chalao ty imran ty bharosa kro 🙄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میرے پاس پاور نہیں بس باتیں کر سکتا ہوں، میئر کراچیمیئر کراچی وسیم اختر کہتے ہیں کہ میرے پاس پاور نہیں ہے میں صرف باتیں کرسکتا ہوں لیکن جن کے پاس پاور ہے وہ تو کچھ کر سکتے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں دورے کے بعد میڈیا...; بہت ہی افسوس کی بات ہے اس قدر بے حس حکمران Then you should resign. janab phr resign bhi to nh krty,,5 sal to hgae apko.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میئر کراچی کا شہر کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ - ایکسپریس اردومیرے پاس کوئی اختیارات نہیں، سب کی منتیں کرکے تھک گیا ہوں، پاک فوج سے درخواست ہے متاثرہ علاقوں میں جائے، وسیم اختر پیدا گیری Oh just shut just wait for 3/4 days and then take some serious action loud and clear steps to resolve the problems . آفت زدہ ان سیاستدانوں کی وجہ سے بنا ہہے نا کہ بارش کی وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »