ناروے میں مسجد پر فائرنگ،ایک شخص زخمی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناروے میں مسجد پر فائرنگ،ایک شخص زخمی Norway mosqueattack

اوسلو: ناروے کے علاقے اوسلو میں مسجد کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوسلو میں واقع النور اسلامک سینٹر کے باہر نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کیا،پولیس حکام کے مطابق حملہ آور نے مسجد پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور مسجد کے باہر شخص کو دیکھ کر اُس پر فائرنگ کر کے فرار ہوگیا۔ سیکیورٹی فورسز نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے حملہ آور کی تلاش شروع کی۔ اب سے کچھ دیر پہلے پولیس نے دعویٰ کیا کہ مسجد پر حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق حملہ آور سفید فام ہے جس نے فائرنگ کی واردات کے وقت یونیفارم پہن رکھا تھا اور چہرہ چھپانے کے لیے ہیلمٹ بھی استعمال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناروے مسجد میں فائرنگ واقعہ: ایک زخمی مشکوک شخص گرفتارناروے کے دارالحکومت اوسلو کے نواحی علاقے میں واقع ایک مسجد میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیاجبکہ ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ اوسلو پولیس کے مطابق ہفتے کو پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص کو گولی لگی جس کے زخموں کی نوعیت کا کوئی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ناروے: مسجد میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک نمازی زخمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ناروے: مسجد میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک نمازی زخمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ناروے کی مسجد میں مسلح شخص کی فائرنگ، ایک زخمیاوسلو: (ویب ڈیسک) ناروے کی ایک مسجد میں مسلح شخص نے فائرنگ کر ڈالی۔ جس سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ مسلح شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ مسلمانوں کا کیا تحفط ہے۔ کوئی بتا سکتا ہے مجھکو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ناروے: مسجد میں فائرنگ، مشتبہ حملہ آور گرفتارناروے کے دارالحکومت اوسلو میں واقع مسجد کے ڈائریکٹر عرفان مشتاق کا کہنا ہے کہ مبینہ حملہ آور جسم پر زرہ بکتر پہنے ہوئے تھا جبکہ اس کے پاس دو شاٹ گنز جیسے ہتھیار اور ایک پستول تھا۔ Norway کشمیر میں قتل عام شروع یہ ویڈیو کشمیری بہن نے بھیجی ہے قائد اعظم نے فوج کو کشمیر کی طرف مارچ کرنے کا حکم دیا تھا ہم سفارتی، اخلاقی و سیاسی مدد کر رہے ہیں عمران خان کہتے ہیں کہ اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو جواب دینگے کیا کشمیر پاکستان نہیں؟ کیا ٹیپو سلطان یہی راستہ اختیار کرتے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نارروے میں مسجد پر حملہ، فائرنگ سے ایک زخمیپولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »