ناروے: مسجد میں فائرنگ، مشتبہ حملہ آور گرفتار

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں واقع مسجد کے ڈائریکٹر عرفان مشتاق کا کہنا ہے کہ مبینہ حملہ آور جسم پر زرہ بکتر پہنے ہوئے تھا جبکہ اس کے پاس دو شاٹ گنز جیسے ہتھیار اور ایک پستول تھا۔ Norway

مسجد میں پیش آئے واقعے کے بعد پولیس نے مشتبہ شخص کے گھر سے ایک خاتون کی لاش بھی برآمد کی ہے۔

مسجد کے ڈائریکٹر عرفان مشتاق نے مقامی اخبار کو بتایا کہ 'ہماری ایک رکن کو ایک سفید فام شخص نے گولی ماری۔ حملہ آور ہیلمٹ اور یونیفارم پہنا ہوا تھا۔'رواں برس کے آغاز پر کرائسٹ چرچ مسجد پر حملے میں 51 افراد ہلاک ہو گئے تھے عرفان مشتاق نے بتایا کہ حملہ آور جسم پر زرہ بکتر پہنے ہوئے تھا اور مسجد میں موجود لوگوں نے اسے پولیس کی آمد سے قبل ہی پکڑ لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کشمیر میں قتل عام شروع یہ ویڈیو کشمیری بہن نے بھیجی ہے قائد اعظم نے فوج کو کشمیر کی طرف مارچ کرنے کا حکم دیا تھا ہم سفارتی، اخلاقی و سیاسی مدد کر رہے ہیں عمران خان کہتے ہیں کہ اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو جواب دینگے کیا کشمیر پاکستان نہیں؟ کیا ٹیپو سلطان یہی راستہ اختیار کرتے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کے غیر قانونی اقدام کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظورمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکمبین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Gold Tattay Chuck Tattou Boot Palish Karnay Walay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیرہ بگٹی کے 13 ہیڈ ماسٹر3 ماہ کے لئے معطل،کلسٹر فنڈز میں بےضابطگیوں کا الزاممحکمہ تعلیم بلوچستان نے کلسٹر فنڈز میں بے ضابطگیوں پر 13 سرکاری اسکولوں کے ہیڈ ماسٹر معطل کردئیے۔ سیکرٹری ثانوی تعلیم محمد طیب حیدر لہڑی کے مطابق کلسٹر فنڈز میں بے ضابطگیوں پر ڈیرہ بگٹی کے 13 ہیڈ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بارش کے موسم میں یہ نئے انداز کے پکوڑے بنائیں - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »