نان فائلرز کیخلاف ایکشن مزید سخت، 11 ہزار سے زائد سمز بلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نان فائلرز کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت اب تک 11 ہزار سے زائد سمز بلاک کی جاچکی ہیں۔

گاڑی کے رجسٹریشن نمبر کی نیلامی، رقم جان کر حیران رہ جائیں گےآسمان پر عجیب و غریب منظر دیکھ کر لوگ حیران، ویڈیو وائرل

ایف بی آر نے ٹیلی کام کمپنیوں کو 30 ہزار نان فائلرز کا ڈیٹا بھیجا، روزانہ کی بنیاد پر 5 ہزار نان فائلرز کا ڈیٹا ٹیلی کام کمپنیوں کو بھیجا جائے گا۔ترجمان ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ایف بی آر کی جانب سے ساڑھے 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی نشاندہی کی جاچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا حکومتی فیصلہ بدستور نافذالعمل ہے، اسلام آباد ہائیکورٹنان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ساڑھے تین ہزار سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کر دی گئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹیلی کام آپریٹرز نے ساڑھے تین ہزار سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کر دیں اور 5 پانچ ہزار کے لگ بھگ نان فائلرز کو خبردار کرتے ہوئے پیغامات بھیجوا دیے ہیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیلی کام کمپنیوں سے بلاک کیے جانے والی سمز کی تفصیلات طلب کرلی ہیں جبکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پانچ ہزار نان فائلر کا دوسرا بیچ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج سے روزانہ پانچ ہزار موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہایف بی آر اور ٹیلی کام آپریٹرز کا نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے، جس کے بعد یومیہ بنیادوں پر 5 ہزار موبائل فون سمز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی ہدایات پر نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد موبائل سمز بندایف بی آر ٹیکس کمپلائنس اور ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے پر عزم ہے: ترجمان ایف بی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی9ہزار سے زائد سمز بلاکٹیلی فون کمپنیوں کیساتھ اجلاس، سمز بند کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا ہوگا، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کا 5 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے سے انکاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ،سمز بلاک کرنے پر ایف بی آر اور پی ٹی اے میں ٹھن گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے 5 لاکھ سے زائد سمز بلاک کرنے کی مخالفت کردی اور موقف اپنایا ہے کہ نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا عمل ہمارے نظام سے مطابقت نہیں رکھتا۔سوشل میڈیا ویب سائٹ اردو کرانیکل نے پی ٹی اے ذرائع...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »