ناظم جوکھیو قتل کیس، ورثا نے ملزمان کو’’اللہ کے نام پر معاف کردیا‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناظم جوکھیو قتل کیس، ورثا نے ملزمان کو’’اللہ کے نام پر معاف کردیا‘‘ arynewsurdu

ناظم جوکھیو قتل کیس کے سلسلے میں سیشن عدالت میں ورثا کے جمع کرائے گئے حلف نامے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کے ورثا کی جانب سے سیشن عدالت میں جمع کرائے گئے حلف نامے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، صلح نامے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان کو اللہ کے نام پر معاف کردیا ہے۔ ناظم جوکھیو کے اہلخانہ اور ملزمان کے وکلا کی جانب سے 3 درخواستیں دائر کی گئیں، حلف نامے میں کہا گیا ہے کہ فریقین 6 ملزمان کے خلاف کیس نہیں چلانا چاہتے ہیں، ہم نے جام اویس، معراج، سلیم، دودا، سومار اور احمد خان کو معاف کردیا ہے، عدالت ان ملزمان کو بری کردے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔

حلف نامے میں شیریں جوکھیو نے کہا ہے کہ میں کیس سے متعلق تمام حقائق سے آگاہ ہوں، 4 چھوٹے بچے ہیں، عدالت مجھے ان کا سربراہ مقرر کرے جب کہ ملزمان سے ہمارے درمیان صلح ہو چکی ہے، عدالت ملزمان کو رہا کر دے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں ملیر میمن گوٹھ میں ناظم جوکھیو کو بے دردی سے قتل کردیا گیا تھا، ورثا نے پی پی پی ایم این اے جام کریم، ایم پی اے جام اویس سمیت دیگر کو نامزد کیا تھا اور کیس میمن گوٹھ ملیر تھانے میں درج کرایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہی ہوتا ہے جب کسی کمزور کا ٹاکرا طاقتور اور امیر سے ہوتا ہے اس طرح کے تمام کیسوں میں حکومت پاکستان کو مدعی کا کردار ادا کرنا چاہیے

haan ab Allah key naam par hi muaafi daini hai jab apni jaan bachani ho

Khon maf nhi hota uska badla hoga wo hoga khuda ki adalat me

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور شوہر کی بیوی کو قتل کرنے کے بعد گلے پر چھری پھیر کر خودکشی کی کوششلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہربنس پورہ کے علاقے کنال بینک روڈ پر شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد گلے پر چھری پھیر کر خودکشی  کی کوشش کی ، ملزم کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

املا میں معمولی غلطی پربھارتی ٹیچر نے دلت طالبعلم کو قتل کردیا - ایکسپریس اردومظاہرین کی جانب سے ٹیچر کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے مزید پڑھیے: expressnews AGR ye PAKISTAN MN HOTA TO PORAA WESTREN MEDIA ASMMAN SER PE UTHA LETA . BUT YE INDIA KE BADNAMI WEST KO QABOOL NHN
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد،سارہ انعام سپردخاک والد کا فوری انصاف کا مطالبہ - ایکسپریس اردوسارہ انعام کی نماز جنازہ ان کے والدین کے کینیڈا سے پاکستان پہنچنے پر شہزاد ٹاؤن میں ادا کرنے بعد مقتولہ کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مزید پڑھئے: ExpressNews JusticeforSara Ye b ek sazesh hn ayaz amir k leye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بادلوں سے اوپر رسی پر چلنے کا عالمی ریکارڈ - ایکسپریس اردورافیل بریدی نے بادلوں سے اوپر ایک پٹی پر واک کر کے نہ صرف دنیا کو حیران کیا بلکہ بلندی پر کی جانے والی چہل قدمی کا بھی نیا ریکارڈ بنا لیا۔ مزید پڑھئے: ExpressNews آو امریکی سازش کھیلتے ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا وکلا کیلئے رہائشی کالونیاں بنانے کا اعلانلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے وکلا کے لیے ضلع اور تحصیل کی سطح پر رہائشی کالونیاں بنانے کا اعلان کردیا۔وکلا برادری سے ملاقات کے موقع پر وزیر اعلیٰ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »