بادلوں سے اوپر رسی پر چلنے کا عالمی ریکارڈ - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رافیل بریدی نے بادلوں سے اوپر ایک پٹی پر واک کر کے نہ صرف دنیا کو حیران کیا بلکہ بلندی پر کی جانے والی چہل قدمی کا بھی نیا ریکارڈ بنا لیا۔ مزید پڑھئے: ExpressNews

برازیل سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ نوجوان نے بادلوں سے اوپر سلیک لائن واک کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

عالمی اندراج ریکارڈ کرنے والے ادارے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق رافیل بریدی بلندی پر ایک رسی پر توازن رکھ کر چلنے میں کوئی خطرہ محسوس نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ رافیل بریدی نے بادلوں سے اوپر ایک پٹی پر واک کر کے نہ صرف دنیا کو حیران کیا بلکہ بلندی پر کی جانے والی چہل قدمی کا بھی نیا ریکارڈ بنا لیا۔

اس کے علاوہ انہوں نے لاوا اگلنے والے آتش فشاں پہاڑ کے اوپر بھی مکمل اعتماد کے ساتھ ایک پٹی پر چلنے کا مظاہرہ کر کے دورا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔ رافیل نے بتایا کہ انہوں نے سب سے پہلے اپنے گھر کے قریب ناریل کے دو درختوں کے درمیان تار پر چلنے کا مظاہرہ کیا تھا، جس کے بعد وہ اور اُن کے دوست اس کام کو کھیل کے طور پر انجام دیتے تھے۔رافیل کے مطابق انہوں نے تار یا رسی پر چلنے کی تربیت کسی سے حاصل نہیں کی بلکہ وہ گھر پر ایک ٹانگ پر کھڑے ہوتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آو امریکی سازش کھیلتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی؛ حکومت کا ملوث افراد کے پاسپورٹ کی منسوخی پر غور - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کارکنوں کی بدتمیزی جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے جارحانہ حکمت عملی تیار کرلی مزید پڑھیے: expressnews shehbazgovt Pakistan is not there’s dad property. How are they to cancel Pakistani people nationality. They didn’t touched or pushed anyone no human contact. There where not in UAE , no local law was broken. They should first try to release there folks in UAE about which media is quite Kun 🌶 lag rahi hain...such sun ni sakty ho patwari PMLN bhosrdi k
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان خدا کا خوف کریں ملک کو چلنے دیں، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردواسحاق ڈار نے احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا مزید پڑھئے: ExpressNews اس لعنتی نے 4 سال سے سرینڈر کیوں نہیں کیا Iski kami rh gai thi اس نشئی کو آپ خدا کا خوف دلا رہے ہیں جو خدا اور اسکے رسول (ص) کے نام پر کھیلتا ہے سیاست کے لئیے آقا کا نام کے کر اسلامی ٹچ دیتا ہے اس بےغیرت سے آپ امید کرتے ہیں کہ ملک چلنے دے اسکا اس ملک سے واسطہ کیا ہے؟وہ پہلی دفاع اقتدار کا مزا لے کر پاگل ہو گیا ہے اسے دوبارہ مزہ چاہئیے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا آڈیو لیک کرنے کا الزام شہباز شریف پر لگادیا - ایکسپریس اردواچھا ہوا آڈیو لیک ہوئی، سابق وزیراعظم مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan PMOfficeLeaks AudioLeaks Cipher
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم نے کوہلی کے ایک اور ریکارڈ پر نظریں جمالیں - ایکسپریس اردوبابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ مزید پڑھئے: ExpressNews BabarAzam PakvEng یہ کرنا ھو گا👇🥸 Wo record kis kaam ka, Jo Pakistan ke kam na aya.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

مہنگے ایندھن سے چلنے والے پاور پلانٹس کو بند کرنے کا فیصلہ لوڈشیڈنگ بڑھنے کا خدشہاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے مہنگے ایندھن سے چلنے والے پاور پلانٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیاجس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ بھی بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »