عمران خان کا آڈیو لیک کرنے کا الزام شہباز شریف پر لگادیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اچھا ہوا آڈیو لیک ہوئی، سابق وزیراعظم مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan PMOfficeLeaks AudioLeaks Cipher

پنجاب ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اچھا ہوا آڈیو لیک ہوئی، سائفر بھی لیک ہونا چاہیئے۔

صحافی نے سوال کیا کہ آپ آڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ سائفر پر کھیلنا ہے؟ جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ ابھی تو میں نے اس پر صحیح کھیلا ہی نہیں ہے، اب یہ ایکسپوز کریں گے تو ہم کھیلیں گے۔وزیراعظم ہاؤس کی مبینہ آڈیوز لیک، مریم نواز کے داماد کیلیے لندن سے پاور پلانٹ منگوانے کا انکشاف انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور دیگر نے یہ ویڈیو لیک کی ہے، میں چاہتا ہوں کہ سائفر لیک ہو جائے تاکہ قوم کو پتا چلے کتنی بڑی سازش ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیک پر فواد چوہدری کا ردعمللیک ہونے والی آڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ اب ہم نے امریکا کا نام نہیں لینا صرف کھیلنا ہے مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan AudioLeaks اب پتہ چلا یہ کوئی بیرونی نہیں بلکہ عمرانی سازش تھی۔۔۔ 😄😄😄😄 کھیلنا لفظ ظاہر کر رہا ہے کہ سب ڈرامہ تھا، سفارتکاروں کے درمیان ہر قسم کی باتیں ہوتی ہیں لیکن عمران جانتا تھا کہ اس پر بھی عوام کو بے وقوف بنایا جا سکتا ہے تو اس نے بنا لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات ہوئی تو قوم سے معافی مانگ لوں گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردومشینیں بھارت سے منگوانے کی بات پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر توقیر نے کی اور کوئی لین دین کی بات نہیں کی تھی مزید پڑھیے: expressnews shehbazgovt Mafi sa kam nh chalega saza milegi phr mafi milegi شوباز نمبر1
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیک؛ وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا - ایکسپریس اردواجلاس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت شرکت کرے گی، سیلاب کی صورت حال، سیکیورٹی اور دیگر معاملات پر مشاورت ہوگی 🤣🤣🤣 CMShehbaz GovtofPakistan PakPMO OfficialDGISPR چوروں، نا اہلوں اور مجرموں کا ٹولہ اپنی ناکامیوں پر نظراندازی کرنے اور غیر قانونی حرکتوں کو قانونی رنگ دینے کی کوشش میں۔ NRO دے کر ایک اور چور کی واپسی۔ یہ کیسا بھیانک مذاق ہے Pakistan کے ساتھ۔ اور پھر مزہ آ جائے اگر اس اجلاس کی آڈیو بھی لیک ہو جائے.. 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے صدر مملکت کی تجویز، عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیاوزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کی تجویز اور عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا۔ تفصیلات جانیے: PresidentArifAlvi PMLN PTIOfficial imrankhanPTI ShahbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’دنیا سے مانگنے میں ماہر‘ کے سوال پر شہباز شریف کا برجستہ جوابصحافی نے شہباز شریف سے پوچھا کہ عمران خان ہر جلسے میں آپ کی کلپ دکھاتے ہیں کہ آپ دنیا سے مانگنے میں ماہر ہیں؟ تفصیلات جانیے: Imrankhanpti PTIOfficial PMLN ShahbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »