12 سال کی عمر میں یونیورسٹی میں داخلہ لینے والا بچہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی سے تعلق رکھنے والے ایک 12 سالہ بچے کو یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا ہے۔

12 سال کی عمر میں بیشتر بچوں کو تعلیم سے زیادہ کھیل کود میں دلچسپی ہوتی ہے اور اسکول میں بھی چھٹی یا 7 ویں کلاس میں ہی پڑھ رہے ہوتے ہیں۔آدم الرافع نامی بچے کو دبئی کی Wollongong یونیورسٹی میں داخلہ ملا ہے۔

آدم الرافع یونیورسٹی میں میڈیا سے متعلق کورس کا حصہ بنا ہے اور وہ متحدہ عرب امارات میں یونیورسٹی میں داخل ہونے والا کم عمر ترین فرد بھی بن گیا ہے۔ آدم نے ایک سال کی عمر میں مطالعہ کرنا شروع کردیا تھا اور 4 سال کی عمر میں وہ پرائمری اور سیکنڈری دونوں اسکولوں میں جارہا تھا۔ کچھ عرصے قبل TEDx ٹاک میں خطاب کرتے ہوئے آدم الرافع نے کہا کہ 'مجھے ان مضامین میں تبدیلیاں لاکر خوشی ہوگی جن میں مجھے سب سے زیادہ دلچسپی ہے'۔

یونیورسٹی میں داخلے کے حوالے سے ایک انٹرویو میں آدم الرافع نے کہا کہ 'میں ہر چیز کے لیے پرجوش ہوں، یو اے ای کے کم عمر ترین فرد کی حیثیت سے یونیورسٹی میں جانے کا احساس بہت زبردست ہے'۔خیال رہے کہ دنیا میں یونیورسٹی میں داخلہ لینے والے کم عمر ترین فرد کا عالمی ریکارڈ Michael Kearney کے پاس ہے جو 1994 میں 8 سال کی عمر میں امریکا کی ساؤتھ Alabama یونیورسٹی میں داخل ہونے بعد 10 سال کی عمر میں گریجویشن کرنے میں کامیاب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی اونچی اُڑان کو بریک لگ گیا، قدر میں 2.70روپے کی کمی - ایکسپریس اردواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں یکدم 6روپے 90پیسے کی کمی واقع ہوئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسٹریٹ کرائمز کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ ہے ، ایڈیشنل آئی جی کا اعتراف - ایکسپریس اردوکراچی کی بزنس کمیونٹی پورے ملک کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے مزید پڑھیے: expressnews اچھا ہم کو تو معلوم بھی نہیں تھا۔ karachi
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سائنس دانوں نے پانی میں گلنے والے جوتا بنالیا - ایکسپریس اردوایک اندازے کے مطابق پانی میں چمڑا گلنے میں 40 سال اور ربر کا تلا گلنے میں 80 سال تک کا عرصہ لگ سکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف مذہبی اسکالر شیخ یوسف القرضاوی انتقال کرگئےدوحہ: عالم اسلام کےمعروف مبلغ اور مذہبی اسکالر شیخ یوسف القرضاوی قطر میں انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق شیخ یوسف القرضاوی کی عمر 96 سال تھی، ان کا شمار عالم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ ہے، سیکریٹری پیٹرولیم - ایکسپریس اردوملک میں ابھی بھی گیس کی قلت ہے اور گزشتہ دو سال سے ملک میں گیس بحران ہے، نور عالم خان Humain tu ab b nhi mil rhi ہماری گیس یوکرائن سے آتی ہے؟؟؟
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »