آڈیو لیک؛ وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews audioleak pmln PTI

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا جس میں آڈیو لیک، ملکی سلامتی اور دیگر امور پر بات کی جائے گی۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے جس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت شریک ہوگی۔ اجلاس میں وزیر دفاع، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات، وزیر خزانہ سمیت اہم وزراء شریک ہوں گے۔ نیشنل سیکیورٹی اجلاس میں سیلاب کی صورت حال، سیکیورٹی اور دیگر معاملات پر مشاورت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ وزیراعظم آفس میں ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک کا معاملہ بھی زیر غور آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اجلاس کہاں ہوگا ؟ پی ایم ہاوس سو تو بہتر ہے ایف نائین پارک میں قناتیں لگا لیں۔

اور پھر مزہ آ جائے اگر اس اجلاس کی آڈیو بھی لیک ہو جائے.. 😂

CMShehbaz GovtofPakistan PakPMO OfficialDGISPR چوروں، نا اہلوں اور مجرموں کا ٹولہ اپنی ناکامیوں پر نظراندازی کرنے اور غیر قانونی حرکتوں کو قانونی رنگ دینے کی کوشش میں۔ NRO دے کر ایک اور چور کی واپسی۔ یہ کیسا بھیانک مذاق ہے Pakistan کے ساتھ۔

🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آڈیو لیک سے واضح ہوگیا مریم کے داماد نے بھی پیسے بنائے، عمران خان - ایکسپریس اردوموجودہ حکومت کے آنے کا مقصد این آر او لینا تھا، موجودہ حکومت کا مقصد مہنگائی ختم کرنا یا ترقی کرنا نہیں تھا،عمران خان مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan audioleak شوکت ترین کی لیک سے کیا ثابت ہوتا ہے First talk about audio leak of your wife جھوٹا بے شرم بات کرتے شرم بھی نہیں آتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیک نے ثابت کردیا کہ کوئی غیرقانونی کام نہیں ہوا، وزیراطلاعات - ایکسپریس اردوگرڈ سٹیشن کی تنصیب کے بارے میں18 جولائی 2020 کا ہائی کورٹ ملتان بینچ کا فیصلہ پڑھ لیں مزید پڑھیے: expressnews US aurat se tu Allah pak maf farmey ya jhooth ki waja se Sadi jahnim main jae gae insha'Allah انڈیا سے جہاز کراچی ایئر پورٹ پر آتے رہے وہ تمہارا جہیز کا سامان لے کر آتے رہے مریم نانی بھارت سے کیا طاہرہ اورنگزیب کے جہیز کا سامان منگوا رہی تھی Marriyum_A
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے صدر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلیے مدعو کرلیا - ایکسپریس اردوصدرمملکت کوخطاب کی دعوت دینے سے قبل دیگر آپشنز پربھی غورکیا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم آفس کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش ہوا ہے: فواد چوہدریپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے ن لیگی رہنماؤں اور وزراء کی آڈیو لیک سامنے آنے پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک ہونا باعث تشویش ہے: مولانا فضل الرحمٰنپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیکس ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس میں کہیں نہ کہیں تحریک انصاف کا ہاتھ ہے، عطا تارڑوزیر اعظم کے کامیاب دورے سے توجہ ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی نے آڈیو لیک کی۔ تفصیلات جانیے: AudioLeaks PTIOfficial Attatarar Agar pti ne audio leak ki to pti ko andar ki bat kese pata chali تھو مونکی تارڑ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »