آئی سی سی رینکنگ؛ رضوان پہلی پوزیشن، بابراعظم کی ایک درجہ ترقی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد رضوان کے ریٹنگ پوائٹس کی تعداد 861 ہوگئی ہے، سوریا کمار یادیو 801 پوائٹس کے ہمراہ دوسرے، 799 پوائٹنس کے ہمراہ بابراعظم تیسری پوزیشن پر قابض ہیں۔ مزید پڑھئے: ExpressNews BabarAzam PakvEng

آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے محمد رضوان نے ٹی20 رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے جبکہ کپتان بابراعظم بھی ایک درجہ ترقی پاکر تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

ہے، سوریا کمار یادیو 801 پوائٹس کے ہمراہ دوسرے، 799 پوائٹنس کے ہمراہ بابراعظم تیسری پوزیشن پر قابض ہیں۔ دیگر بلےبازوں میں ایڈن مارکرم چوتھے، ایرون فنچ پانچویں، ڈیوڈ ملان چھٹے، دیون کانوے ساتویں، پاتھون نسانکا آٹھویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

King Babar Azam is coming back soon by his performance. King get spot two in ICC t20 Ranking

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اور حارث کی ٹی 20 رینکنگ میں ترقیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حارث رؤف کی ترقی ہوئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ای سی بی کی انگلینڈ میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کروانے کی پیشکشپاک بھارت شائقین کی بڑی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ پیشکش کی ہے، چاہتے ہیں کہ پاک بھارت سیریز انگلینڈ میں ہو، ای سی بی تفصیلات جانیے: ECB PAKvsIND Let's hope for the best
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران چار مبینہ دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوملزمان منشیات کا ٹرک کراچی لے جارہے تھے، انہیں رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فائرنگ شروع کردی، سی ٹی ڈی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم نے کوہلی کے ایک اور ریکارڈ پر نظریں جمالیں - ایکسپریس اردوبابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ مزید پڑھئے: ExpressNews BabarAzam PakvEng یہ کرنا ھو گا👇🥸 Wo record kis kaam ka, Jo Pakistan ke kam na aya.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 رینکنگ: بھارت نے انگلینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی، پاکستان کا چوتھا نمبرلاہور:(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں شکست دینے کے بعد بھارت نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا جبکہ پاکستان چوتھی پوزیشن پر پہنچ گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا مستعفی ہونے کا اعلان - ایکسپریس اردوکے ایم سی ٹیکس کے پیسے میری جیب میں نہیں کے ایم سی کے اکاؤنٹس میں آتے، مرتضی وہاب کی پریس کانفرنس سندھ ہائیکورٹ کو بلیک میل کرنے کا حربہ Dafa door! Ya Allah sari ka sary PPP waly iss duniya se inn ko nast-o-nabood kardy Ameen.... Parchiii administrator just like Bilawal parachi chairman
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »