ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا مستعفی ہونے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے بجلی کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکس کی وصولی روکے جانے پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے عدالت کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ میں نے دن دیکھا اور نہ رات دیکھا بس کام کیا، جس بلدیہ عظمی کے لیے کہا گیا کہ اس کے پاس اختیارات نہیں اسی نے کام کیا لیکن میری پذیرائی نہیں کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ کے ایم سی ٹیکس کے پیسے میری جیب میں نہیں کے ایم سی کے اکاؤنٹس میں آتے، کے الیکٹرک کے پاس رقم آنے کا چیک اینڈ بیلنس بہت اچھا ہے، 100 روپے بھی ادھر سے ادھر نہیں ہوتے اسی لیے یہ ٹیکس جمع کرنے کا ٹھیکا پرائیوٹ کرنے کے بجائے کے الیکٹرک کو دیا اور انہیں بہت مشکل سے راضی کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں کے ایم سی کی 16 کروڑ روپے کی آمدنی بڑھا کر تین ارب سے زائد کررہا تھا لیکن کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ اس شہر کے لوگوں کے پاس پیسے ہوں، اس شہر میں ترقیاتی کام ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومتی فنڈ تو بڑوں میں بٹ جاتی ھوگی اسلئےخرچی کے لئےبہت سوچا اور بندوبست کیا تھا.SHC نے روک دیا اب سوکھے سوکھے کب تک رھیں اس لئے احسان کیا.پھر کہیں نہ کہیں فکس ھوجائیں گے.

بڑے بے آبرو ہو کر کراچی سے ہم نکلے۔ murtazawahab1

Parchiii administrator just like Bilawal parachi chairman

Dafa door! Ya Allah sari ka sary PPP waly iss duniya se inn ko nast-o-nabood kardy Ameen....

سندھ ہائیکورٹ کو بلیک میل کرنے کا حربہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں جرائم کی صورت حال تشویشناک نہیں، مرتضیٰ وہاب - ایکسپریس اردوعض واقعات کو میڈیا اور سوشل میڈیا کی وجہ سے زیادہ سامنے لایا گیا، چند بڑے واقعات ضرور ہوئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی ظاہر سی بات ہے لٹیروں کیلئے تشویش ناک کہاں ہوگی Allah rehem farmaey. Jab halat tashveeahnak he nahe tou matlab kuch kharab he nahe yani kuch theek karnay ke zarurat he nahe 😳🤔🤨 Acha ab pata chala ha inhen or pata bhi chal gaya to kia karlena hai inhony Karachi lawaris tha or ab bhi hai
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ریلوے کا یکم اکتوبر سے پشاور سے کراچی ریل سروس بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو2 روز میں یکم اکتوبر کے لیے گاڑیوں کی بکنگ بھی شروع کی جا رہی ہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈین آئیڈل کی طرز پر ’’سعودی آئیڈل‘‘ ٹیلنٹ شو کا اعلان - ایکسپریس اردوسعودی پروگرام ایم بی ایس گروپ اور جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی شراکت داری سے پیش کیا جائے گا، جو دو مرحلوں میں نشر ہوگا۔ مزید پڑھئے: ExpressNews SaudiIdol Rip 😂 ظاہر ہے گناہ میں پیچھے کیوں رہ جائیں isme naatein sunein gy ye log?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب زدگان کی بحالی، ورلڈ بینک کا 2 ارب ڈالر قرض کا عندیہ - ایکسپریس اردوفوری ردعمل کے طور پر جاری منصوبوں سے رقم ہنگامی ضروریات کیلیے فراہم کی جائیگی f_haqpk Allah na karay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز خٹک نے 3 دنوں میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کردی - ایکسپریس اردوعوام نے تحریک انصاف کی حکومت لاکر تبدیلی کا اعلان کردیا ہے، سابق وزیر دفاع مزید پڑھئے: ExpressNews Jb inu nea bola to yea thk thay😂 کچھ نہیں ہے خواب دیکھا ہے۔ حکومت ابھی نہیں جائے گی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

قائد اعظم ٹرافی میں شامل ٹیموں کے سکواڈز اور شیڈول کا اعلان کر دیا گیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قائد اعظم ٹرافی میں  شامل ٹیموں کے سکواڈز اور شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، قائداعظم ٹرافی کے میچز کا آغاز کل  سے ہوگا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »