نارتھ کراچی میں بس پر فائرنگ 2 افراد زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نارتھ کراچی میں بس پر فائرنگ، 2 افراد زخمی Karachi Shooting Two Injured MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse

زخمیوں کوعباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے۔دوسری بیوی کے بیٹے نے گولیاں چلائیں۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ فائرنگ واقعے میں زخمی افراد کابیان لیا جا رہا ہے۔ عینی شاہدین نےاپنے بیان میں کہا کہ 2 ملزمان نے فائرنگ کی اوراسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے۔ پولیس کو فائرنگ کی جگہ سے فی الحال کوئی شواہدا نہیں ملے۔ فائرنگ چلتی ہوئی بس پر کی گئی۔ زخمی شخص نے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا کہ دوسری بیوی کے بیٹے نے فائرنگ کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:گلستان جوہر میں رہائشی عمارت میں لگی آگ بجھادی گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سانپوں کی54اقسام گرمیوں میں خطرات میں مزید اضافے کی وارننگسانپ کی دنیا میں دلچسپی رکھنے والے ایک سعودی شہری نے گرمیوں کے دوران سعودی عرب میں خطرناک سانپوں کی سرگرمیوں میں اضافے پر متنبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی: بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہبھارت اور چین میں رواں ہفتے سونے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈیلروں کو اب بھی ڈسکاؤنٹ دینے پر مجبور کیا گیا تھا۔ Rtae Yahan vote ki talab mei ezafa hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: یولیس یونیفارم میں‌ ڈکیتیاں کرنے والا تین رکنی گروہ گرفتار، خاتون بھی شاملکراچی: یولیس یونیفارم میں‌ ڈکیتیاں کرنے والا تین رکنی گروہ گرفتار، خاتون بھی شامل ARYNewsUrdu Karachi سکھر ہائی کورٹ اور نیشنل بینک انڈس ایریا لقمان کا نظام صحیح کیا جائے ایسے ہی تمام مظلوموں کے ساتھ بہت برا ہوتا ہے اور وہ بیچارے تو کچھ کر بھی نہیں پاتے خدارا ہماری مدد کیجئے اور یہاں کا نظام درست کیجیے شکریہ سکھر ہائی کورٹ کے چکر لگا لگا کے میں تھک گیا ہوں اب تک میرا کیس اسٹارٹ نہیں ہوا صرف مجھ سے ہر بار میرا وکیل پیسے مانگتا رہتا ہے میں بہت غریب آدمی ہوں خدارا میری مدد کیجئے جب میں نے اسٹیٹمنٹ نکلوائے تو مجھے پتہ چلا کہ دوسرے چیک سے میری تنخواہ نکالی جاتی ہیں تو میں نے سکھر ہائی کورٹ میں بینک والوں پ کیس کر لیا ایڈووکیٹ غلام مجتبیٰ جکھڑ نے مجھ سے 85,000 فیس لی ہے اور سال ہوگیا کہ اب تک میرا کام نہیں ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اورنگی اور گجر نالہ کیس: کراچی میں نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنیکا حکمSindh Govt bht Corrupt hay ...Sindh ka paisa srf corruption ki nzr ho raha hay ...20 percent khrch hota hay baqi Corruption !!! کیوں نا سپریم کورٹ سندھ حکومت کا کنٹرول پوری طرح لے لے۔ اس بھٹو مافیہ سے تو کچھ نہیں ہونے والا۔ لوٹو اور پھٹو کے علاوہ یہ کچھ نہیں جانتے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دفاعی چیمپئن کراچی کنگز آج اہم میچ میں اسلام آباد کے مد مقابلدفاعی چیمپئن کراچی کنگز آج اہم میچ میں اسلام آباد کے مد مقابل ARYNewsUrdu KKvIU اے آر واے کے لیے بس دفاعی چیمپین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »